Muhammad Ilyas Jakhrani
banner
786milyasjakhrani.bsky.social
Muhammad Ilyas Jakhrani
@786milyasjakhrani.bsky.social
‏کراچی: صدر مملکت ‎آصف علی زرداری کی ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد
سہیل انور سیال سے ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی وفات پر اظہار افسوس
ڈاکٹر ذوالفقار سیال کے لیے دعائے مغفرت فاتحہ خوانی کی
ادب کے شعبے میں مرحوم ذوالفقار سیال کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
February 21, 2025 at 9:34 PM
صدر مملکت آصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئے

‏ صدر مملکت آصف علی زرداری پرنس رحیم آغا خان سے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کی وفات پر اظہار افسوس کریں گے
@aalizardari.bsky.social
February 10, 2025 at 1:57 PM
‏واشنگٹن: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ آمد
واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ میں موجود شرکائے اجلاس کے درمیان دنیا بھر کے اہم عالمی امور پر گفتگو
@bbhuttozardari.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
February 7, 2025 at 11:12 PM
پیپلز پارٹی قیادت نے سفارتی محاذ سنھبال لیا
@aalizardari.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@faryaltalpurpk.bsky.social
February 5, 2025 at 10:29 PM
صدر مملکت @aalizardari.bsky.social دورہ چین کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے
‏صدر مملکت 4 سے 8 فروری تک دورہ چین کیلئے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے روانہ ہوئے
‏نائب وزیر اعظم/ وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم حسین بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے
February 4, 2025 at 11:47 AM