Blue eyes 👀
banner
567283213.bsky.social
Blue eyes 👀
@567283213.bsky.social
🌷بسم اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم•🌷

🥀اِیّاكَ نَعۡبُدُ وَاِیّاكَ نَسۡتَعِیۡن.🥀
‏خیبرپختونخوا صرف عمران خان کا ہے اور یہاں پر صرف ان ہی کی چلے گی،میرا لیڈر جب آپریشن کے خلاف ہے تو یہاں کوئی آپریشن نہیں کرسکتا۔ سہیل آفریدی

‎@SohailAfridiISF
October 13, 2025 at 1:22 PM
ویسے سوچنے کی بات ہے ؟؟
اور ہم سمجھتے تھے کہ ہم محفوظ ہاتھوں میں ہیں دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ۔ لیکن یہاں تو ہمارے محفوظ ہاتھوں کا سربراہ ہی غدار تھا 😁😁😂
December 16, 2024 at 3:39 PM
:سیاست کا سلطان عمــــــــران خان 👑👑
December 10, 2024 at 1:42 PM
وہ جیل میں بیٹھا ایک شخص معتبر ٹہرا
اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ہوئے

#FinalCall
November 24, 2024 at 3:59 PM
انشاءاللہ بہت جلد مرشد اپنے مریدوں کے درمیان ہوں گے
November 24, 2024 at 10:38 AM
‏بریکنگ 🚨
صدر عارف علوی اور تیمور جھگڑا بڑے قافلے کے ساتھ نکل پڑے
November 24, 2024 at 9:53 AM
‏خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے

انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے
November 21, 2024 at 3:06 AM