Ch.s.s
345s.bsky.social
Ch.s.s
@345s.bsky.social
‏اتنے مانوس ہوئے غم سے کہ اب یاد نہیں
وقت نے درد کا انبار لگایا کب تھا

شام اتری مرے چہرے پہ تو سوچا میں نے
دن مری زیست کے آنگن میں سمایا کب تھا
Reposted by Ch.s.s
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم
November 19, 2024 at 1:30 PM
Reposted by Ch.s.s
عمران خان کا دو ٹوک پیغام

24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:15 PM
Reposted by Ch.s.s
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 11:11 AM
Reposted by Ch.s.s
راولپنڈی پی پی 15 سے عوامی ایم پی اے زیاد خلیق کیانی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
November 19, 2024 at 2:26 PM
Reposted by Ch.s.s
عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان
November 19, 2024 at 2:31 PM
Reposted by Ch.s.s
خان نے اسٹیبلشمنٹ کو دو دن کی مہلت دی ہے۔۔ مینڈیٹ واپس کرنے کیلئے۔😂🔥

کس شخص سے پنگا لے لیا ہے اسٹیبلشمنٹ نے اس بار🔥
November 19, 2024 at 3:33 PM
Reposted by Ch.s.s
مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی🥺
November 19, 2024 at 5:58 AM
Reposted by Ch.s.s
علی امین ایک پیغام لے کر جائیں گے اور ایک فیصلہ لے کر آئیں گے،،،حکومت اس وقت سخت پریشر میں ہے
علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
عمران خان سے ملاقات ہو گی
November 19, 2024 at 6:18 AM
Reposted by Ch.s.s
تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر فیک نیوز قرار دے دی، شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے
November 19, 2024 at 6:35 AM
Reposted by Ch.s.s
ان شاءاللہ عنقریب اسلام آباد کے فضاؤں میں ایاک نعبدو وایاکنستعین کی صدا گونجے گی❤️✌️
November 19, 2024 at 7:03 AM
Reposted by Ch.s.s
دو ٹوک موقف

جیو نیوز کی خبر فیک ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پر کوئ رابطہ نہیں ہے،
November 19, 2024 at 7:29 AM
Reposted by Ch.s.s
Yes✌️❤️
‏کیا آپ 804 کی کال پر نکلو گے؟
November 19, 2024 at 7:50 AM
Reposted by Ch.s.s
عمران خان کی اوورسیزپاکستانیوں سے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے فنڈنگ کی اپیل
November 19, 2024 at 8:12 AM