Faisal Mumtaz
339a2a.bsky.social
Faisal Mumtaz
@339a2a.bsky.social
مسکرانا اور خاموش رہنا
دنیا کے دو طاقت ور ترین ہتھیار ہیں۔
November 22, 2024 at 4:22 PM
کہا عمران کا ڈر ہے
عمران تو ہو گا
November 20, 2024 at 11:26 AM
مجھے اپنی قوم پر مکمل بھروسہ ہے اور میں یہ پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ 24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا اور عوام کا سمندر ہر رکاوٹ اور کنٹینر کو بہا لے جائے گا."

عمران خان
November 20, 2024 at 6:36 AM
November 20, 2024 at 3:18 AM
مبارک ہو پاکستانیوں۔۔
پیارے وطن عزیر میں Blue Sky VPn کو بھی فتح کرلیا گیا۔
وی پی این کے بغیر اڑان نہیں بھری جارہی ہے۔
اب کوئی رہ تو نہیں گیا فتح کرنے والا۔
November 19, 2024 at 6:49 AM