الحمدللہ ماہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے
الحمدللہ ماہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے
خاک ہو جاۓ گا یہ سال بھی حیرت کیسی.❤️
خاک ہو جاۓ گا یہ سال بھی حیرت کیسی.❤️
سننے میں بھی لطف آتا ہے
سننے میں بھی لطف آتا ہے
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد دمشق سے بھاگ نکلے، برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسد طیارے میں سوار ہو کر نامعلوم مقام پر روانہ ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد دمشق سے بھاگ نکلے، برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسد طیارے میں سوار ہو کر نامعلوم مقام پر روانہ ہوئے۔
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے