♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
banner
0552349151.bsky.social
♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
@0552349151.bsky.social
P.t.i is our souls
Reposted by ♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
عمران خان اپنا فائنل کارڈ خود بتائیں گے اور انکو پتہ ہے انہیں نے کارڈ کب کھیلنا ہے
علیمہ خانم
December 11, 2024 at 5:26 PM
December 11, 2024 at 8:18 PM
یار آپ لوگوں کی کیا رائے ہے میرے سوچ کے مطابق موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے اعلی عہدیداروں کو جب تک ڈی چوک پر پھانسی نہ دی جائے تو پاکستان کے خالات ایسے کہہ ایسے ہی رہینگے۔۔
December 5, 2024 at 4:55 PM
December 4, 2024 at 7:32 AM
December 2, 2024 at 8:17 AM
بندہ جتنا بھی کم ذات اور گھٹیا خاندان سے ہو فوتگی پر خاموش رہتا ہے۔
ہمارے سیاسی مخالف اس سے بھی نیچ اور بیغرت نکلے۔
November 27, 2024 at 9:55 AM
Reposted by ♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
مایوس مت ہوں مایوسی کفر ہے
November 27, 2024 at 8:38 AM
November 26, 2024 at 3:36 PM
Reposted by ♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
‏جوانو!
آپ نے جس جبر کا مقابلہ گذشتہ دو دنوں میں کیا ہے اس کی تعریف الفاظ میں ممکن نہیں ہے
مراد سعید
November 26, 2024 at 9:44 AM
‏‎ڈی چوک پر علی آمین اور بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا پلان بنایا گیا ہے یہ گرفتاریاں رینجرز اور فوجی اہلکار کریں گے۔ بی بی صاحبہ کو محفوظ رکھنا بہت ضروری ہے
November 26, 2024 at 9:24 AM
اس وقت میدان پر لڑنے والے عظیم ورکرز کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔
اور سلامتی کی دعا ⁦
اللہ اپ لوگوں کہ حامی وناصر
November 26, 2024 at 9:22 AM
گندہ پیشاب
November 26, 2024 at 9:21 AM
ڈی چوک پر کارکنان فوج کے ساتھ گلے مل رہے ہیں۔۔!!!
🙌❤️
November 26, 2024 at 9:20 AM
Picture of the day
November 26, 2024 at 6:20 AM
Reposted by ♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
بھائی جان جسکے ساتھ اللہ اور پٹھان ہوں اسے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
November 26, 2024 at 4:03 AM
صبح سویرے روڈ پر آنسو گیس کا ناشتہ قبول ہے
مگر غلامی قبول نہیں۔
پٹھان ڈٹ گئے
November 26, 2024 at 3:59 AM
غیرت مند لوگوں کی سوئیاں صرف عمران خان پر اٹکی ہوئی ہیں
November 26, 2024 at 3:47 AM
Reposted by ♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
Only #PTI_Followers

@ptif.bsky.social
@tayyab303.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@paki1.bsky.social
@tariqmehmoodo.bsky.social
@suny1.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social

پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک، ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل مینشن کریں۔
November 25, 2024 at 4:20 PM
اسلام آباد میں پچھلے دو سال سے جاری منیرا منڈی کا چکلہ بند ہونے جارہا ہے۔
اعلان ختم ہوا۔
November 26, 2024 at 3:41 AM
Reposted by ♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
‏اسلام آباد راولپنڈی کی عوام نے پختون بھائیوں کی میزبانی کیلئے دیگیں چڑھا دی ہے۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ جتنا ہو سکے کھانا پیک کریں اور پہنچائیں کیونکہ کوئی ہوٹل کھلا نہیں ہے۔یہ ہر فرد کی زمہ داری ہے۔
November 25, 2024 at 6:20 PM
Reposted by ♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
اسلام آباد والو دل جیت لیا تم نے۔۔۔
ہمارے بڑوں کے گھر بار چھوڑ کر احتجاج کیلئے اسلام آباد جانے کا مول دے دیا تم نے۔۔۔
November 25, 2024 at 6:30 PM
Reposted by ♚ᴷᶦᶰᵍ♚༼Aʙɪᴅ༽࿐⁸⁰⁴
توں شاکر آپ سیانا ایں
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ 🤣
November 25, 2024 at 6:31 PM
ان شاء اللہ بہت جلد اچھی خبر متوقع ہیں
November 25, 2024 at 6:50 PM