0097155215775.bsky.social
@0097155215775.bsky.social
Reposted
فارم 47 کی حکومت لے کے نوازشریف نے اپنی 45 سالہ سیاسی کرئیر کا خاتمہ کیا۔
January 13, 2025 at 12:35 PM
Reposted
January 12, 2025 at 6:13 AM
Reposted
زبردست اقدام۔

دوسرا اقدام!
۔
70 سال اور اس سے اوپر کے مردوں اور عورتوں کے لیے پنشن سکیم ھونا چاھیے جو کسی پے ڈیپنڈنٹ نہ ھو۔ کم از کم پنشن 50 ھزار ماھانا ھونا چاھیے۔
January 13, 2025 at 1:37 PM
Reposted
💯 true
January 2, 2025 at 8:07 AM
Reposted
مخلص انسان اکثر تنہا ہوتا ہے اور بے حس لوگوں کی نگاہ میں وہ برا ہوتا ہے
December 3, 2024 at 11:25 AM
Reposted
سانحہ ڈی چوک میں شہید ہونے والوں کی آللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور خوشیاں بنانے والوں کو ہدایت دے ۔
آمین_یارب_العالمین🙏🕋🤲🕋🤲🕋
November 27, 2024 at 6:31 PM
Reposted
‏میری جان چلی گئی ہے لیکن اپ لوگوں نے عمران خان کو رہا کروانا ہے،
‏شاہد خٹک کے ہاتھوں میں شہید ہونے والے کارکن کا آخری پیغام 💔
‏⁦‪
November 27, 2024 at 6:36 PM
Reposted
November 21, 2024 at 6:42 AM
Reposted
بریکنگ نیوز

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے
جس سے جی ایچ کیو پنڈی کی بڑی بڑی دیواریں بھی ہل گئی ہیں۔۔
November 20, 2024 at 4:56 PM
Reposted
‏عمران خان کو مایوس نہیں کرینگے، علی امین گنڈا پور
November 20, 2024 at 2:23 PM
Reposted
‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 19, 2024 at 5:08 PM
Reposted
November 20, 2024 at 12:44 PM
Reposted
عظمی بخاری کی یہ دن جلدی انے والے ھیں😜
November 20, 2024 at 12:46 PM
Reposted
‏جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں،
November 20, 2024 at 12:17 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ابھی اتنی زیادہ پابندیاں نہیں آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو اور فالو بیک دیے سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
November 19, 2024 at 9:52 AM
Reposted
Who loves him??
November 19, 2024 at 10:33 AM
Reposted
‏"24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی"- عمران خان کا آج کا پیغام سب نوٹ کر لیں!
‎#نومبر24_خان_کی_کال

#finalcall
#imrankhan
November 20, 2024 at 7:15 AM
Reposted
ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،

پر امن رہیں اور فائنل کال کی تیاری کریں!
24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!
#imrankhan
#pti
#finalcall
November 20, 2024 at 7:39 AM
Reposted
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#imrankhan
#pti
#finalcall
November 20, 2024 at 7:44 AM
Reposted
November 20, 2024 at 7:53 AM