zasif284.bsky.social
@zasif284.bsky.social
Reposted
‏“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم

‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
November 28, 2024 at 8:26 PM
بڑے استعفےآگئے،بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ؟PTIپرپابندی،KPK میں گورنرراج، ریاست سخت فیصلے کرنے کو تیار؟ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑی خبردیدی
#GNN #GNN #LivewithDrShahidMasood #PTIProtest #DChowkProtest #AliAminGandapur #BushraBibi #GoharKhan #KPKGovt
November 28, 2024 at 5:12 PM
اڈیالہ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہماری تحویل میں نہیں ہیں، وہ جسمانی ریمانڈ پر پنڈی کے تھانہ نیوٹائون کی پولیس کی تحویل میں ہیں، ملاقات کے خواہشمند افراد پنڈی پولیس سے رابطہ کریں
اڈیالہ جیل میں ہی ہیں۔لیکن اب پنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں
جیل کا ایک حصہ ان کے لئے مختص کر دیا ہے
November 28, 2024 at 4:36 PM

یہ نیوز سچی ہے
اڈیالہ جیل کا آفیشل نوٹ آگیا ہے۔۔۔
عمران خان پنڈی جیل میں جسمانی ریمانڈ پہ بھیج دیئے گئے ہیں
November 28, 2024 at 4:35 PM
Reposted
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM