Yasir Wazir
banner
yasirofficial45.bsky.social
Yasir Wazir
@yasirofficial45.bsky.social
لاش ملے گا کسی دن ویرانے سے میرا۔۔!!👉
میرا قلم ضمیرفروشوں کے خلاف لکھتا ہے👉
👈❤جمعیت علماء اسلام کا نظریاتی کارکن 👉
اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گا کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے
بات ختم
November 18, 2024 at 7:20 PM
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے ۔۔🖤🌼
🙏😕
November 18, 2024 at 7:05 PM
یہاں ذہین لوگوں کو خاموش کیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں
November 18, 2024 at 7:04 PM
بد ترین لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے لئے جہان بھر کی آسانیاں چاہتے ہیں اور دوسروں کو آسانی سے سانس بھی نہیں لینے دیتے۔۔
November 18, 2024 at 7:03 PM
دل میں نفرت رکھ کر مسجد جایا نہیں کرتے اقبال
وہ سجدے صاف کپڑوں کو نہیں دل کو دیکھ کر قبول کرتا ہے🤍
November 18, 2024 at 6:59 PM
کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا دلچسپی ہو تو لوگ خوبیاں تلاش کرتے ہے اور بیزاری ہو تو خامیاں.
November 18, 2024 at 6:57 PM