Waheed Khan Kulachi
banner
waheedkulachi.bsky.social
Waheed Khan Kulachi
@waheedkulachi.bsky.social
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد ♥️
نائس ملاقاتیں ڈئیر 😋
November 18, 2024 at 2:32 AM
میاں نوازشریف پاکستان کے محسن ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کو سنوارا ہے، پاکستان کو ایشن ٹائیگر بنانے کی جانب اب دوبارہ سفر شروع ہے اسٹاک مارکیٹ94ہزار سے زائد پہ شرح مہنگائی 37سے کم ہوکر 7%پہ
پاکستان دشمن پریشان، دوبارہ اسلام آباد پہ نو مئی طرز کے حملے کی تیاری
پاکستانیوں کو نوازشریف کا پاکستان چائیے
November 18, 2024 at 2:26 AM
چلوسب ایک بار درُود شریف پڑھ لو۔۔۔💚
November 18, 2024 at 1:47 AM
مولانا فضل الرحمٰن اور میاں محمد نواز شریف پاکستان کے چند بہترین اور اصولی سیاستدانوں میں سے ہیں، قوم سے ان جیسے مدبر اور اصول پسند سیاستدانوں کو نا چھینا جائے۔ اللہ پاک مولانا فضل الرحمٰن اور میاں محمد نواز شریف صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔ آمین
November 17, 2024 at 5:04 PM
انشاء اللہ اب "سکائ بلیو" پر بھی لنگڑے شیطان کی حسبِ توفیق منجی ٹھوکی جایا کرے گی🥳
November 17, 2024 at 4:55 PM