مزاری صاحب
banner
truepakistani.bsky.social
مزاری صاحب
@truepakistani.bsky.social
اپنے ملک اور تمام اداروں سے محبت کرنے والا سچا پاکستانی ہوں
کبھی آؤ نا اسلام آباد تیل لگا کر
November 28, 2024 at 9:42 AM
انتشاریوں سے نمٹنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس سے 2 ڈی آئی جیز اور 10 ڈی پی اوز اسلام آباد میں ڈیوٹی کرینگے
4 ہزار رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ
5 ہزار ایف سی کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے
رینجرز اینٹی رائیٹس کٹس کے ہمراہ ڈیوٹی دینگے
سندھ اور پنجاب کانسٹیبلری کے بھی دو دو ہزار اہلکار مانگے گئے ہی
November 20, 2024 at 4:02 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج کا دن بہت اہم ہے_
November 20, 2024 at 5:45 AM
تیاری مکمل ایف سی اور رینجرز کے 9 ہزار اہلکار السلام آباد پہنچ گئے
November 19, 2024 at 3:49 PM
عام آدمی 77 سال سے قربانی دیتا آرہا ہے اب اشرافیہ کی باری ہے رونا چیخنا یا سفارش کچھ نہیں چلےگا۔وزیراعظم شہباز شریف
November 19, 2024 at 3:14 PM
حماد اظہر میاں اسلم اور گنڈا پور کے درمیان اک بار پھر تلخ کلامی اور گالم گلوچ ہوئ گنڈا پور نے کہا پنجاب سے پی ٹی آئی رہنما ہمیں ٹرانسپورٹ مہیا نہیں کرتے یہ منافق لوگ ہیں جس پر میاں اسلم اور حماد اظہر نے کہا منافق تو وہ لوگ ہیں جو اسلام آباد میں داخل ہوتے ہی گم ہوجاتے ہیں اپنی گرفتاری کی خبر چلاتے ہی
November 19, 2024 at 11:18 AM
Reposted by مزاری صاحب
احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیا سٹوڈنٹ کے شناختی کارڈ اور داخلے منسوخ ہوں گے موبایلُ سم بلاک ہوں گی اور افغان مہاجرین پر بھی سختی ہو گی
ورارت داخلہ
November 19, 2024 at 11:14 AM
عمران خان ملٹری تحویل میں لیے جانے کے بعد
November 18, 2024 at 6:17 AM
تم ضرور وہ دن دیکھو گے جب ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا تمہیں اپنی محبت کا رنگ دکھاتے ہوئے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ یہ صبر تمہارے لیے بہت جلد بڑے معجزے لانے والا ہے۔ ان شاء اللہ
November 18, 2024 at 4:07 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 17, 2024 at 6:29 PM