Pakistan Tehreek-e-Insaf
banner
tahirniazi.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf
@tahirniazi.bsky.social
" إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ "
" You we worship and You we take refuge in. (Quran 1:5)
‏🚨انتہائی اہم

اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 3:23 PM
‏عمران خان کا اہم ترین پیغام 🛑

جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں،مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے
November 26, 2024 at 1:43 PM
عوام جیت گئی
November 26, 2024 at 1:31 PM
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب اور خوش رکھے۔
عمران خان نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔
November 26, 2024 at 10:45 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
‏سونامی بہت جلد اسلام اباد سے ٹکراۓ گے
November 25, 2024 at 2:23 AM
‏تم جاؤ کارکنوں کے ساتھ ڈی چوک میں بیٹھو باقی جس نے مذاکرات کرنے ہیں وہ میرے پاس ائے

عمران خان کا بیرسٹر گوہر سے مکالمہ....🔥
‏گوہر کو ائندہ نہ انے کا حکم جاری کر دیا

جب مطالبات مانی جائے تب میرے پاس انا اور ابھی جا کر ڈی چوک میں عوام کے ساتھ بیٹھ جاؤ

عمران خان کا ہنگامی پیغام....
November 25, 2024 at 7:32 PM
‏اسکی ریڈ لائن کے دونوں جانب پٹھان اور پنجابی شٹاپو کھیل رہے ہیں۔ہے
November 24, 2024 at 5:09 PM
‏الرٹ 🛑
راستوں میں اس طرح کے خطرناک کیل پھینکیں گئے ہیں لہٰذا سب محتاط رہیں
November 24, 2024 at 4:55 PM
تحریک انصاف کے قافلے کے فضائی مناظر ۔۔۔🔥

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 24, 2024 at 4:20 PM
ابھی پنجاب کے کھڑے ہو کر انگڑائی لی ہے۔ اگر وہ چل پڑا تو روند کر رکھ دے گا۔
@imranraizkhan.bsky.social
November 24, 2024 at 12:08 PM
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا.

‎#FinalCall
bsky.app/profile/ptik...
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا.

‎#FinalCall
November 24, 2024 at 10:06 AM
میانوالی زندہ آباد
November 24, 2024 at 9:33 AM
November 24, 2024 at 8:20 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
November 24, 2024 at 7:34 AM
Imran Khan zinda baf
November 24, 2024 at 6:00 AM
‏عمران خان پر ریڈ لائن لگانے والے خود ریڈ لائنوں کے اندر محضور ہو کر رہ گئے
‎#پنجاب
November 24, 2024 at 5:59 AM
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 8:01 AM
Allah pak mgfrat frmay
November 23, 2024 at 7:12 AM
Imran Khan zinda bad
اسلام آباد کی طرف پہلا بڑا قافلہ سالار کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان سے روانہ ہو چکا ہے۔ خوش آمدید سالار کاکڑ
November 22, 2024 at 6:35 PM
کراچی والے ہیں تیار
November 22, 2024 at 5:17 PM
ڈر گئی جے
November 22, 2024 at 4:43 PM
‏اب تک کی بڑی خبر 🚨🚨🚨
24 نومبر 2024 کو پی ٹی آئی کے احتجاج کی کوریج کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے انٹرنیشنل میڈیا کو خط لکھ دیا..
November 22, 2024 at 2:19 PM
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے، انشاللہ فتح انقلاب سے آپ کی ہو گی،
*عمران خان کا اڈیالہ جیل میں گفتگو*
November 22, 2024 at 1:22 PM
تکلیف پہنچ رہی ہے تو پہنچاتے رہیں۔۔۔
@pmimrankhan.bsky.social
Zinda bad
@imranraizkhan.bsky.social
@ptispofficial.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social @ptikpk.bsky.social
November 22, 2024 at 10:09 AM
بشری بی بی نےذاتی بیان نہیں دیا عمران خان کاپیغام آپ تک پہنچایا ہے آپ کے احتجاج کو کوئی ٹریپ نہیں کر سکے گا،احتجاج ختم عمران خان رہاہو کرخودختم کریں گے
اورسب سے ضروری بات پی ٹی آئی نے حکمت عملی سے اپنے لوگوں کو `گرفتاری` سے بچا کر رکھا ہے24 نومبرکا دن پی ٹی آئی کافتح کا دن ہوگا،
PTI 👑 zinda bad
November 22, 2024 at 10:06 AM