🐅محمدطاہربھٹی
banner
tahirbhattipml.bsky.social
🐅محمدطاہربھٹی
@tahirbhattipml.bsky.social
Societies in decline have no use for visionaries.Inspired in to politics by Maryam Nawaz Sharif.Quaid for life Nawaz Sharif.
‏9 مئی = ہمیں روکا کیوں نہیں؟
26 نومبر = ہمیں روکا کیوں؟🫣‏
9 مئی = گولی کیوں نہیں چلائی؟‏
26 نومبر = ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ؟‏🤣🤣🤣🤣
December 1, 2024 at 4:26 PM
ضروری اعلان 👇

‏یوتھیوں سے گزارش ہے کہ آج کشتیاں جلا کر اور باجیاں بیاہ کر گھروں سے نکلیں، اعلان ختم ہوا🤭👇
November 24, 2024 at 10:17 AM
میں نے یہ ٹویٹ 2021 میں لکھی تھی اور لگتا ہے یہ پاکستانیوں کا مقدر بن گئی ہے اب پتہ نہیں کب اس عذاب سے نجات ملے گی ؟
November 24, 2024 at 6:47 AM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
‏یہ تصویر پاکستان کی عدلیہ کا اصل چہرہ ہے ۔

ایک ریاست پر حملہ کرنے والے مجرم آج جیل مین ہونے کے بجائے جج کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ بیٹھی ہے 🤦‍♂️
November 22, 2024 at 3:15 AM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
November 22, 2024 at 9:02 AM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب
November 21, 2024 at 7:28 AM
عائلہ ملک پہلے علی آمین گنڈا پور کی گرل فرینڈ تھی پھر خان صاب نے توڑ لی اسی وجہ سے خان صاب اور علی آمین ایک دوسرے سے نفرت بھی کرتے ہیں،عمران شفقت
‏نہ پنکی پہلا شکار ہے نہ مانیکا آخری بے غیرت
November 20, 2024 at 7:06 PM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
‏ہیلتھ پروگرام اورپراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
‏محکمہ صحت کی کارکردگی کے تعین کیلئے کے پی آئی مقرر کرنے پر اتفاق
‏نواز شریف کینسر ہسپتال پر پیش رفت کی رپورٹ پیش،ہیڈ مقرر کرنے کی ہدایت
‏ملکی تاریخ کے پہلے ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری
November 19, 2024 at 11:12 AM
سموگ کے خاتمے کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت کے اہم اقدامات
#DetoxLahore
November 19, 2024 at 9:07 AM
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس

💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری

💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے فنڈز مختص

💫 ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت
November 19, 2024 at 9:04 AM
جن لوگوں نے مجھے ٹوئیٹر پر بلاک کیا ہوا ہے یہاں اُن کو فالونگ لسٹ میں دیکھ کر حیرت ہورہی ہے🤨
November 19, 2024 at 8:52 AM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس "

ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
November 19, 2024 at 6:55 AM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!!

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 9:41 AM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
خیبر پختونخوا کی موجودہ بدحالی برسوں کی ناکام حکمرانی اور غیر سنجیدہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ نیازی نے ہزاروں دہشگردوں کو بسانے کا فیصلہ کیا مگر تعلیم، صحت اور ترقی کو نظرانداز کیا۔ انتشار اور جلسوں کی سیاست نے عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا، جس کی قیمت وہ آج ادا کر رہے ہیں
November 19, 2024 at 3:51 AM
کیا آپ VPN کے بغیر بلیو سکائی استعمال کررہے ہیں؟
November 19, 2024 at 5:26 AM
یوتھیوں کے اَنّی دیول نے احتجاج سے ایک ہفتہ قبل ہی یوتھیوں کو یبن گٹیٹا کروانے کی کال دے دی
‏🤣
November 19, 2024 at 5:23 AM
سورہ نمل آیت نمبر 62،
‏ترجمہ:
‏بھلا کون ہے جو مجبور کی فریاد سنتا ہے جب وہ اسے پکارے اوربرائی ٹال دیتا ہے اور تمہیں زمین کا وارث کرتا ہے۔ کیا الله کے ساتھ کوئی اورمعبود ہے؟
‏تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہو،

‏پرندے کو پتہ ہے کہ مصیبت کے وقت کس کو پکارنا ہے لیکن انسان اس کے بے خبر ہے 🕋
November 19, 2024 at 5:14 AM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
November 18, 2024 at 8:28 PM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

فتنے کو بھاگنے نہیں دیں گے
یہاں بھی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ عوام باشعور ہیں اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کے استحکام اور امن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، ان شاءاللہ
November 18, 2024 at 6:06 PM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
اکاؤنٹ نیا ہے، اس لیے ابھی فالو نہیں کر سکتی، لیکن ان شاءاللہ کل وقت نکال کر سب کو فالو کرنے کی کوشش کروں گی۔ آپ سب کا تعاون بہت قیمتی ہے

@farhankvirk.bsky.social
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@legimian.bsky.social
November 18, 2024 at 6:20 PM
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
زرعی شعبے میں اصلاحات پر وزیر اعلی مریم نواز اور صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

وزیر اعظم شہباز شریف
November 18, 2024 at 6:30 PM
بچپن میں مجھے کتوں سے ڈر لگتا تھا،میں شاید10سال کاہوں گاملتان کی جھلسا دینےوالی لو میں چار بجے کےقریب گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنےجارہاتھا،ایک پورا غول مجھے اپنی طرف آتے دکھا،خوف سے میرے دل کی دھڑکن تیز ہوگئی،ٹانگیں کپکپانا شروع ہوگئیں،پورا غول بھونک رہا تھا اور میں لرز رہا تھاکہ اگر انہوں نے کاٹ لیا تو؟
November 18, 2024 at 8:29 PM
صابرمسیح سےملیں یہ اڈیالہ جیل کاسرکاری جلادھےان کاخاندان برصغیر میں تاریخی حیثیت رکھتاھےاس کےدادا نےبھگت سنگھ کوپھانسی دی اس کےباپ نےبھٹو کوپھانسی دی اورابھی ایک انٹرویومیں صابرمسیح نےکہااس کی خواہش ھےکہ عمران نیازی کویہ خودپھانسی دےتاکہ اس کی خاندانی ریت وہ نبھاسکےاورتاریخ میں اسکانام بھی زندہ رہے🤣
November 18, 2024 at 8:17 PM