sheikhabdullah.bsky.social
banner
sheikhabdullah.bsky.social
sheikhabdullah.bsky.social
@sheikhabdullah.bsky.social
Aquarian | Clouds | Mountains | Civilian Supremacy | Father of 3 Monsters | Nawaz Sharif 💜❤️
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
December 9, 2024 at 3:42 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
خان کی سابق پریمی سیتا وائٹ کے ساتھ شادی کے بعد پیدا ہوئی جس نے امریکہ میں عمران نیازی کے خلاف قانونی کارروائی کی
1997 میں،کیلیفورنیا کی1عدالت نے1فیصلہ سنایا جس میں ٹیریان کوخان ​​کی بیٹی قرار دیا گیا جب اس نےDNAٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔
December 9, 2024 at 3:41 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
تھوڑا نہیں ذرا زیادہ سوچیئے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضل و کرم کے بعد آج ہماری بقاء اپنی مسلح افواج کیوجہ سے ہی ہے۔ فوج کا دشمن پاکستان دشمن ہے۔ ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے کہ جو اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ہماری حفاظت کر رہے ہیں۔

پاک فوج ذندہ باد۔
پاکستان ذندہ باد۔۔
December 9, 2024 at 4:18 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے
کچھ نہیں کچھ نہیں انقلاب رو رہا ہے۔
December 9, 2024 at 4:44 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
December 9, 2024 at 3:41 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
‏شام کے سابق صدر بشار الاسد کے بڑے بھائی انتشار الاسد
🤣🤣
December 9, 2024 at 6:21 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
‏چالیس لاکھ شامی ترکی میں تھے جیسے ہی شام سے اسد حکومت گئی وہ واپس وطن کو چل پڑے صدیوں کی تہذیب و ثقافت کے وارث ہیں کہیں اور دل نہی لگتا ہے جبکہ ایک ہمارے والے چالیس لاکھ افغان ہیں کب سے وہاں ان کے اپنے لوگوں کی حکومت ہے مگر پاکستان سے نہی جاتے گالی بھی دیتے ہیں اور جھنڈے بھی پاکستان میں لہراتے ہیں
December 9, 2024 at 7:33 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
‏عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا
دھرنا، لاشیں گرادینا، یہ پاکستان برداشت نہیں کرسکتا
فیصل واوڈا
🤔2018 میں کیا
نوازشریف کا میندیٹ تسلیم کیا تھا؟

فیض اور باجوہ کی اور ججوں کی سہولت کاری والا مینڈیٹ؟
December 9, 2024 at 7:38 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
‏جسٹس بندیال نے پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت گرانے کے لیے ق لیگ کے ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ دیا،پھر شہبازشریف کے وزیراعظم نہ بننے کےلیے تحریک انصاف کے ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ دیا،آج جسٹس منصور نے عادل بازئی کے منحرف ہونے کو درست قرار دے دیا۔💁🏼
December 9, 2024 at 7:43 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
کے پی جسے گنڈا پور "میرا غریب صوبہ "کہہ کر عوام سے ہمدردیاں سمیٹتا ہے پچھلے 12 سال سے پی ٹی آئی کے پاس ہے جس نے اندھا دھند کرپشن کر کے اس صوبہ کو دیوالیہ بنا دیا ہے
13سالہ کارکردگی کی ایک بھی مثال پیش کر دیں؟
یہ ایک موٹر وے بھی نوازشریف کی بنائی ہوئی ہے۔
بس پشتون کارڈ سے عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں
November 25, 2024 at 1:45 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Breaking News 🔥🔥🔥
مرشد کو اڈیالہ جیل سے نکال کر حفاظتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔
#PakistanArmy #قیدی #اڈیالہ
November 25, 2024 at 4:10 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
پنجاب سے کروڑوں عوام اسلام آباد کی طرف جاتے ہوے😗😗
November 25, 2024 at 3:57 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا
شکریہ
‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223
November 22, 2024 at 3:09 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
پنکی فرار ہو گئی ۔۔۔
میری طبیعت ٹھیک نہیں ، احتجاج میں حصہ نہیں لے سکتی ، بشریٰ بی بی ،
November 23, 2024 at 4:42 PM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
November 23, 2024 at 2:23 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
‏دنیا کی سب سے وزنی شے خالی جیب ہے۔ جو انسان کو چلنے سے لیکر رشتے نبھانے تک سے محروم کردیتی ہے
November 21, 2024 at 5:59 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
اگر مریم اورنگزیب اپنی 5 وزارتیں چھوڑ دے تو پنجاب ضرور ترقی کرے گا اس سے بہت قابل لوگ پنجاب کابینہ میں شامل ہیں
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
November 21, 2024 at 9:51 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
November 21, 2024 at 8:52 AM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
ن لیگ کے میڈیا مینیجرز کی مجرمانہ غلفت اور تاریخی نااہلی نے ن لیگ کی لنکا ڈھا دی ہے لٹیا ڈبو دی ہے بیڑے غرق کر دئیے ہیں
November 19, 2024 at 2:03 PM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Twit-X was your addiction... Blue Sky is your healing
November 19, 2024 at 10:16 PM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
November 20, 2024 at 5:45 PM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
November 4, 2024 at 4:05 PM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Another day, another million new people have joined Bluesky!

18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️
November 16, 2024 at 8:43 PM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں
جسٹس گل حسن اورنگزیب
نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل
ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا
November 20, 2024 at 12:35 PM
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
‏میں شروع دن سے کہتا آ رہا ہوں کہ سہولت کاری ہو رہی ہے جو کہ آج ایک بار پھر سب کو نظر آ گئی ہے۔سہولت کار آئین قانون کو تباہ کرتے ہوئے اپنے لاڈلے کو لاڈ دکھانے سے باز نہیں آ رہے۔
November 20, 2024 at 12:39 PM