ShazBajwa🇬🇧
banner
shazbajwa.bsky.social
ShazBajwa🇬🇧
@shazbajwa.bsky.social
i don't want a perfect life:: i want a happy🙌💝🌹💎🌹💎✅life
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
November 27, 2024 at 7:33 AM
‏لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا
November 26, 2024 at 7:41 AM
‏کلثوم نواز صاحبہ کی وفاداری کی مثالیں دینے والے صحافی بشری بی بی صاحبہ پر غلیظ تنقید کیوں کررہے ہیں؟
November 25, 2024 at 10:36 AM
‏پوری دنیا میں آج ایک نام چل رہا ہے وہ ہے عمران خان،،،رہائی پکی ہے اور اگلا وزیراعظم بھی ہے- انشاءاللہ
November 25, 2024 at 7:33 AM
‏بریکنگ خبر یہ ہے کہ اندرون پنجاب اور کراچی سے آئی نفری نے رات کھلے روڈ پر گزاری سینکڑوں اہلکار بیمار ہوگئے ہیں،،،اگر تحریک انصاف والوں نے یہی سلو پالیسی رکھی تو ساری بیمار ہوجائے گی پھر محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد ہی رہ جائیں گے-
November 25, 2024 at 7:32 AM
The federal capital is under siege! trapping residents inside and blocking entry to others. Where else in the world are protests handled like this? The world watches as fundamental rights are violated! Unacceptable situation!!
November 25, 2024 at 7:31 AM
‏ہمارے بزرگ خوش قسمت جنہوں نے یہ ملک بنتے دیکھا اور ہم اس چمن کو بغض کی نظر ہوتا دیکھ رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 11:13 AM
🚨🚨Even during the worst period of racial & class oppression, Martin Luther King was able to march with millions into the capital. The right to protest and march is a basic right. Sure, it disrupts normal life. The Constitution envisages that.
November 23, 2024 at 3:36 PM
‏جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔ حماد اظہر
November 23, 2024 at 3:35 PM
‏چونگی نمبر 26، ترنول، کٹی پہاڑی اور سنگجانی کے مقام پر رینجرز تعینات۔۔۔!!!
November 23, 2024 at 1:36 PM
‏ایوب خان کے دور میں صدارتی آرڈیننس جاری کرایا گیا کہ جو بھی طالبعلم سیاسی احتجاج میں شرکت کرے گا اُس کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کر دئیے جائیں گے ، یاد رہے کہ وہی آرڈیننس ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بنا۔ بیشک اللّہ الحق ہے۔
November 23, 2024 at 1:34 PM
‏عمران خان ہماری نہیں نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ کل D Chowk پہنچ کر مطالبات کی منظوری تک دھرنا دیں گے یہی عمران خان کا حکم ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
November 23, 2024 at 1:32 PM
‏تاریخ گواہ ہے کہ سونامی کے سامنے اینٹوں کی دیوار کھڑی کرنے پر "داد وصولی" اور "راوی چین" لکھنے والوں نے رُکاوٹیں زمیں بوس ہونے کی صورت میں "ہائے نظیراں لُٹی گئی" کا ماتم سب سے پہلے کیا ہے۔
November 23, 2024 at 1:31 PM
November 23, 2024 at 1:22 PM
November 23, 2024 at 1:22 PM
‏پانامہ رانی کی ”اینگری خادمہ“ اپنے مالکوں سمیت دیکھ لے گی کہ عوامی سمندر کو روکنے کیلئے کئے گئے شرمناک اقدامات کیسے قوم کو حقیقی آزادی کیلئے نکلنے سے روک پاتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل۔
November 23, 2024 at 11:19 AM
‏دہشتگردی کی ڈیفینشن کامیابی سے تبدیل ہو گئی ہے اب بندے مارنے والے نہیں بلکہ احتجاج کرنے والے دہشتگرد ہیں ۔ کیونکہ
لوگ پارا چنار میں شہید ہوئے اور کنٹینروں سے بند اسلام آباد اور لاہور کر دیا!
November 23, 2024 at 10:17 AM
‏عظمی بخاری صاحبہ کا منجولیکا بن کر یہ بیان کہ “احتجاج کرنے والے PTI ورکرزُ دہشت گرد ہیں”کل انھی کے گلے کا طوق بنے گا! وقت دور نہیں یہ روئیں گے چیخیں اور پٹیں گےاور یہ صحافی ہی ان کے لئیے آواز اٹھا رہیں ہوں گے اور ساتھ یاد کروا رہے ہوں گے ان کا یہ غرور یہ فرعونیت بھرالہجہ
November 23, 2024 at 10:16 AM
‏بشری بی بی پر پرچہ درج کروانے والا بندہ یسین ،اس پر خود 12 مقدمات درج ہیں۔
November 23, 2024 at 10:05 AM
بشری بی بی کے بیان پر نئے مقدمات کا سلسلہ جاری، ڈیرہ غازی خان اور لیہ میں محب وطن پاکستانیوں کے بیانات پر مقدمات درج، ڈیرہ غازی خان میں مقدمہ درج کروانے والا محب وطن پاکستانی ریکارڈ یافتہ اور سزا یافتہ مجرم نکلا۔ غلام یاسین کو زیادتی کے مقدمہ میں سزا ہوچکی ہے۔
November 23, 2024 at 10:05 AM
‏پہلے عمران خان کی رہائی پھر حکومت سے مزاکرات ہوں گے۔
علی امین گنڈاپور 🔥
November 23, 2024 at 9:58 AM
‏بشریٰ بی بی پر پنجاب میں دھڑا دھڑ مقدمات درج ہونا شروع
جبکہ عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکیوں پر مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف خیبر پختونخوا میں ایک بھی مقدمہ درج نہ ہو سکا۔
خیبرپختونخوا کی پولیس براہ راست محسن نقوی کنٹرول کر رہا ہے یہ موازنہ اس بات کا ثبوت ہے۔
November 23, 2024 at 9:56 AM
‏بشریٰ بی بی نے کہا ہم بدلہ نہیں لیں گے جواب میں بشریٰ بی بی پر پنجاب میں پرچے درج ہونا شروع

یہ لاتوں کے بھوت ہیں اگر انہیں آج یہ یقین دلایا جائے کہ کل کو عام معافی ہو گی تو آج یہ اسی خوشی میں رج کے ظلم کریں گے۔
November 23, 2024 at 9:55 AM
نجم سیٹھی کے مطابق ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے تحفظات کو سیریس نہیں لیتی کیونکہ ن لیگ یہ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ہمارے ساتھ حکومت میں شامل ہے ،یہ چھوڑ کر جا تو سکتے نہیں تو ہم کیوں ان کی ناراضگی کو سنجیدہ لیں
یہ پڑی ہے بلاول کی ناراضگی کی کل اوقات ۔۔۔۔
November 23, 2024 at 9:54 AM
‏سہیل وڑائچ کے مطابق پاکستانی اسٹبلشمنٹ عدلیہ کا احترام نہیں کرتی اور نہ ہی کسی فیصلے کو نہیں مانتی ہے۔
یہ توہین عدالت اور سنگین غداری ہے۔
دیکھنا یہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو اس الزام کا کیا جواب دیتے ہیں۔
November 22, 2024 at 11:35 AM