shaikhaqib3937271.bsky.social
@shaikhaqib3937271.bsky.social
Reposted

ویسے یہ وہ نسل جو عمران خان نے تیار کردی ہے۔ بیمار باپ بستر مرگ پر ٹک ٹاک بنا رہا ہے۔ زرا سوچو اندھوں کل آپ بھی اس بیڈ پر پڑے ہونگے اور آپ کی اولاد ایسی حرکتیں کرے گی۔ فتنہ کو جڑھ سے اکھاڑو اپنی نسلوں بچائیں۔
November 21, 2024 at 1:19 PM
Reposted
ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی
‏تو جواب میں عرض کیا
‏دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
‏آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
‏ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜
November 18, 2024 at 4:12 PM
Reposted
اس پلیٹ فارم پر ہم سب نئے ہیں سب مسلم لیگ ن کے بھائی دوست ایک دوسرے کو فالو کریں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تاکہ ہمارے قائد میاں نواز شریف صاحب کا بیانیہ اس پلیٹ فارم پر بھی پینچ سکے شکریہ
November 17, 2024 at 5:44 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM