فیک نیوز صرف تحریک انصاف نہیں پھیلاتی حکومت بھی فیک نیوز پھیلاتی ہے جب حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ 26 نومبر کو فائرنگ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی پمز اور پولی کلینک کے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ حکومت کے دعووں کی تردید کرتے ہیں سیاسی کشیدگی کم کرنی ہے تو حکومت کو جھوٹ نہیں بولناچاہئیے، حامد میر
December 3, 2024 at 4:30 PM

خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں 💔 کہ درویشی بھی عیاری ہے ، سلطانی بھی عیاری مجھے تہزیب نے کی ہے عطا وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری
November 30, 2024 at 8:45 AM