Muhammad Shahid
sh61.bsky.social
Muhammad Shahid
@sh61.bsky.social
Reposted by Muhammad Shahid
بلکل
موجودہ صدر پختوان خواہ مسلم لیگ نواز کی کارکردگی صفر ہے
اسکا بھائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہے اسے دیکھ لگتا ہے وہ حکومتی وزیر ہے
اختیار ولی واحد سیاسی شخص ہے پورا پختوان خواہ جو تحریک انتشار و فساد کو انکے زبان میں جواب دیتا ہے
اگر انکے ساتھ ایسا کیا گیا ہے تو 7 فیصد ووٹ بھی ختم ہو جائین گے

تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔
November 20, 2024 at 8:07 AM
ہر چند کہیں کہ ہے پر نہیں ہے
بشری بی بی سیاست میں نہیں لیکن مشاورتی اجلاس طلب کرسکتی ہیں
لوگوں کو بانی کی ہدایات جاری کریں گی آج بھی اجلاس طلب۔
اجلاس میں علیمہ خان اور مرکزی قیادت مدعو نہیں۔ میڈیا
November 18, 2024 at 8:38 AM
ٹرمپ نے پاکستان مخالف تلسی گیبارڈ کو امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں کا نگران مقرر کر دیا۔ گیبارڈ کی تعیناتی پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا امتحان ہے۔عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ ضرور آئے گا تاکہ ملک میں عدم استحکام بڑھے۔
November 18, 2024 at 8:36 AM