Sameer khan
banner
sam7007.bsky.social
Sameer khan
@sam7007.bsky.social
نجس العین جاندار مثلاً کتے سور اور نیازی کے یوتھڑے مجھے فالو کرنے سے پرہیز کریں
Reposted by Sameer khan
‏آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سنبھال لیں گے۔
November 23, 2024 at 9:46 PM
Reposted by Sameer khan
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‏﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾
November 22, 2024 at 11:04 AM
November 21, 2024 at 9:57 PM
Reposted by Sameer khan
آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈوز سنبھال لیں گے۔
November 20, 2024 at 1:54 PM
Reposted by Sameer khan
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
November 17, 2024 at 12:05 PM
یوتھڑ زومبیز 24 نومبر کی فل تیاری میں
November 19, 2024 at 5:01 PM
جس جس نجس اور نحش یوتھڑے کی پوسٹ نظر آرہی اس کو انفالو کرتا جا رہا ہوں 😅
باقی اس اپلیکشن کو بھی وی پی این پر کر کے لون لیگ نے اچھا نہیں کیا
November 19, 2024 at 2:58 PM
پس ثابت ہوا یہ نون لیگ کی حکومت یوتھڑوں کو نہیں پٹواریوں کو لگام ڈالنا چاہتی ہے۔
یہ اپلیکشن بھی وی پی این پر چلی گئی۔
November 19, 2024 at 10:38 AM
کیا آپ کا بلیو سکائی اپلیکیشن بغیر وی پی این کے چل رہی ہے؟
مجھے تو وی پی این لگانا پڑ رہا ہے ۔۔
November 19, 2024 at 10:12 AM
عجیب عجیب اوپرا اوپرا سا لگ رہا یہ بلیو سکائی کیونکہ گالیاں نہیں پڑ رہی یہاں 😢 ۔۔۔
یوتھڑیاں نو بلاؤ وائی یوتھڑیاں نو بلاؤ
November 19, 2024 at 1:52 AM
Reposted by Sameer khan
انا ابن فلسطین!
میں فلسطین کا بیٹا ھوں
November 18, 2024 at 4:11 AM
Reposted by Sameer khan
‏اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔

‏﴿سورۃ المدثر، ۷﴾
November 18, 2024 at 11:27 PM
24نومبر کے احتجاج میں پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں، بلین ٹری سونامی، خیبر پختونخوا کے دس ہزار ڈیم ، لنگر خانے ، پناہ گاہیں ، توشہ خانے کی گھڑیاں، انڈے ، کٹے، وچھےاور دیسی مرغیاں بھی ڈی چوک پہنچ رہے ہیں۔
خان کو اب جیل میں روکنا مشکل ہی نامشکل بھی ہے 😅
November 18, 2024 at 4:58 PM
فالو کرنے والے معززین کو فالوبیک ضرور دونگا پر پروفائیل چیک کرنے کے بعد کے کہیں فالو کرنے والا نجس یوتھیا تو نہیں۔
کیونکہ ابھی دو تین یوتھڑ نامی غلاظتوں نے فالو کیا ہے ، وہ تو شکر ہے پروفائیل پکچر کتے نیازی کی لگی ہوئی تو پہچان ہو گئی۔نہیں تو میری پروفائل پلیت ہو جانی تھی۔ 😄
November 17, 2024 at 10:58 PM
اتنا واضح لکھا ہے کے نجس العین جاندار مجھے فالو نا کریں اس غلاظت کی تصویر ڈسپلے پر لگا کے اس نے پھر مجھے فالو کر لیا۔۔۔ ہیں اوے یوتھڑے۔۔۔ پراں دفع ہو کسے ہور پاسے جا کے پین پیش کر اپنڑی
November 17, 2024 at 10:24 PM
یوتھڑے اگر بلیو سکائی پر آچکے ہیں تو نوٹ کر لیں سلائی مشین کی بات
November 17, 2024 at 9:46 PM
ہم بلو سکائی سے پر زور اپیل کرتے ہیں کے اس سائٹ کا نام بدل کر پٹوار خانہ رکھو ۔۔۔ ہر پاسے پٹواری ہی پٹواری نظر آرہے 😅
November 17, 2024 at 9:31 PM