سلمیٰ سحر
banner
salmasahar.bsky.social
سلمیٰ سحر
@salmasahar.bsky.social
قرآن اور سنت کے دعوت لیکر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ
{سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللّٰہ}
الحمداللہ
غــزہ میں جنگ بندی کیلئے حمــاس اور اسـرائیـل کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
تکبیر۔۔🇵🇸
January 15, 2025 at 5:58 PM
فائنل کال !!!!
27 نومبر بمقام :- چکدرہ ( ٹول پلازہ)

(اسلامی جمعیت طلبہ سٹوڈنٹس رائٹس کنونشن)
#islami_jamiat_talba
November 25, 2024 at 5:41 PM
جن حکمرانوں نے آپکو پیدا ہونے سے پہلے قرضدار بنا دیا۔
ان حکمرانوں کی شان بیان کرنے والا کوئی جاہل ہی ہوسکتا ہے۔۔
November 25, 2024 at 4:35 PM
آج سے خان ولی آفریدی کی رہائی کیلئے متحدہ سٹوڈنٹس فیڈریشن تحریک کا آغاز ہوا، آنے والے منگل کے دن 2 بجے باڑہ بازار میں احتجاج ہوگا
#ReleaseKhanWaliAfridi
November 24, 2024 at 2:25 PM
ہم کسی فوجی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔۔!!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 🖤
November 18, 2024 at 5:49 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
November 18, 2024 at 5:24 PM
Reposted by سلمیٰ سحر
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:56 PM