saad009.bsky.social
@saad009.bsky.social
شعور دینا بغاوت نہیں،
نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں،
حقائق بتانا جرم نہیں،
حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں،
خوف ختم کرنا غداری نہیں.
December 1, 2024 at 2:54 PM
کسی کا ظاہری حال دیکھ کر اس سے حسد نہ کرو اگر تم اسکی اندر کی چھپی ہوئ حالت جان لیتے تو تم اس کے لیے دعا کرتے اور اسے اس کے حال پر خوش رہنے دیتے
December 1, 2024 at 2:53 PM