Rooz Kakar
banner
roozkakar786.bsky.social
Rooz Kakar
@roozkakar786.bsky.social
“Just one small positive thought in the morning can change your whole day.”
سوچ وہم چاڑا ترہ کم
تر را گرزے کہ زان مڑہ کم

#کاکڑئ
March 8, 2025 at 6:10 PM
پشتونوں اور بلوچوں کو عسکری اور پنجابی استعماری مصنوعات اور ہر وہ چیز جو ان کو حمایت اور معاونت فراہم کرتی ہے سے بائیکاٹ کی مہم زور شور سے شروع کرنا چاہیے
December 8, 2024 at 5:12 PM
بائیکاٹ سے بات ڈسکاؤنٹ تک پہنچ چکی ہے
بس معافی سے پاؤں پکڑنے تک بائیکاٹ جاری رکھنا ہے۔
December 7, 2024 at 3:49 PM
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
December 6, 2024 at 4:30 PM
پٹرول 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔
ڈیزل 3.29 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔
سٹاک ایکسچینج کی تیزی کے بہترین نتائج 🤣
December 2, 2024 at 4:21 AM
ایک بھی فوجی محب وطن نہیں ورنہ 27 نومبر کی رات کے بعد دفتروں میں استعفی کے انبار لگ جاتے
December 1, 2024 at 4:38 AM
مجھے نہیں معلوم کہ کس نے ملک بیچا لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی۔
November 30, 2024 at 5:18 PM
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
November 29, 2024 at 4:52 AM
کسی بھی فوج کیلئے سب سے آسان ترین کام اپنی قوم کو فتح کرنا ہے۔
مولانا سید ابوالاعلی مودودی رح♥️
November 28, 2024 at 4:06 PM
کچے کے ڈاکو ہمارے پالے ہوئےہیں ، پارہ چنار کے دہشتگرد ہمارے ایجنڈے پر ہیں۔یہ مذہبی کاروبا ر ہماراہے، سیاسی پارٹی ملک میں صرف ایک ہے وہ اینٹی پاکستان عسکری پارٹی۔ رہے یہ وزیر و صفیر یہ ہمارے پالتو ہیں اور تم ہمارے غلام ہو غلام ہی رہو سر اٹھاؤ گے اسی طرح مارے جاوگے۔۔
November 27, 2024 at 6:33 AM
November 27, 2024 at 4:54 AM
کوفہ کی یاد تازہ ہونے پر آج پھر
یزید کے حامی خوشیاں منا رہیں ہیں
تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
November 27, 2024 at 4:29 AM
جس کے ہاتھ میں ہتھوڑا ہو
اسے ہر مسلہ کیل نظر اتا ہے
November 27, 2024 at 4:10 AM
عوام کو گلے لگا کر اعلان کیے کہ آپ پر گولی نہیں چلائیں گے اور رات سیدھے راؤنڈر فائر کررہے تھے ۔

تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی ۔✋✋
November 27, 2024 at 3:23 AM
اگر آپ جنگلی نظام کی تبدیلی کی کوشش نہیں کرتے تو Animal چینل دیکھتے رہیں اور جنگل میں زندگی گزارنے کے مختلف طریقے دریافت کریں۔
November 26, 2024 at 5:32 PM
اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی، بتا ایسے رہے ہیں جیسے پہلے بارڈر پر تھی🤪
November 26, 2024 at 4:48 PM
دنیا میں انقلاب بیلٹ یا بلٹ سے آتا ہے
November 26, 2024 at 1:30 PM
ڈی چوک😘
November 26, 2024 at 9:40 AM
Made in Pakistan and made for Pakistani.
November 26, 2024 at 6:10 AM
مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں
چلنے والا ہی یہ جنگ جیتے گا
ان شاءالله 🥰
November 26, 2024 at 5:48 AM
ریاست پاکستان😓
November 26, 2024 at 5:23 AM
یونانیوں نے صدیوں پہلے بتا دیا تھا کہ اپنا بادشاہ فوجی اور تاجر مت بنانا فوجی ظلم کرے گا اور تاجر بادشاہ تجارت
November 26, 2024 at 3:12 AM
پیچھے تو دیکھو پیچھے😝
November 25, 2024 at 6:20 PM
بیشک جمہور اور جمہوریت بہترین انتقام اور انقلاب ہے.
جہاں ریاست، حکومت، مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ اور میڈیا فیل ہو جائے وہاں جمہور اور عوام اپنا راستہ خود لیتے ہیں اور فیصلے خود کرتے ہیں
November 25, 2024 at 5:46 PM
اس بار غلط جنریشن سے واسطہ پڑا ہے
نہ ڈر رہی ہے نہ بھاگ رہی ہے اور نہ ہی کمپرومائیزڈ ہو رہی ہے
November 25, 2024 at 5:02 PM