🫣
🫣
بطور پاکستانی ہمارا فرض بنتا ہے جہاں بھی ہجوم دیکھیں اُس کے اندر گھس کر پوچھیں۔
ایتھے کی ہویا اے۔؟ 🤭

شادی کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہوتا مگر کھیلا تو بچوں کے لئے ہی جاتا ہے نا؟👨👩👧👦

منقول
منقول
دیکھ لینا آپ کو دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی۔
شوہر۔ نہ ملے میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا۔ 😍

150 خواتین نے جواب دیا۔ میرا لے جاؤ۔
خاتون نے کہا مانگ نہیں رہی، پوچھ رہی ہوں۔ 😎