RASHID U.K
banner
rasihd.bsky.social
RASHID U.K
@rasihd.bsky.social
journalist, writer, social activist and humanist.
سارے سڑکیں ایک ساتھ مرمت ہونگی کل پرسوں گھر سے نہ نکلنا!
November 22, 2024 at 3:54 PM
#پاراچنار شہداء کی تعداد 103 ، جس میں 16 خواتین , 11 بچے شامل ہیں، سب سے چھوٹے شہید بچے کی عمر 6 ماہ ہے.
November 21, 2024 at 5:42 PM
دھرتی کا سب سے بڑا خسارہ یہ کہ انسان کو اسکے بنیادی حقوق سے محروم کردیا جائے۔
November 21, 2024 at 3:46 PM
‏افسوسناک خبر
کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ 30 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زیادہ زخمی
November 21, 2024 at 1:08 PM
عالم یہ ہے کہ ہر بندہ اپنے اپنے دائرہ اختیار میں خود کو خدا سمجھتا ہے
جس لمحے آپ نے کوئی خطا کیا تو بس سزا دینا شروع۔۔۔۔
November 21, 2024 at 12:59 PM
نفس کی پیروی کرنا اپنے اندر اپنے ہاتھوں سے زہر اتارنے کے مترادف ہے ،
ایسا زہر جو انسان کے اندر اترتے ہی اس کا ایمان اور ضمیر ختم، سکون برباد اور دل سیاہ کر دیتا ہے،
ایسا زہر جس کو کھاتے ہوئے کچھ محسوس نا ہو لیکن اس کا تریاق بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔
November 21, 2024 at 2:15 AM
اگر وقت گزرنے کے ساتھ آپ کی سوچ، آپکے خیالات و نظریات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی یا آج بھی آپ کی سوچ وہی ہے جو پانچ دس سال پہلے تھی تو آپ کا شعور ٹھہرے ہوئے پانی کی طرح ہے جو بتدریج گندگی کے جوھڑ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
November 20, 2024 at 12:20 PM
‏بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
November 20, 2024 at 11:29 AM
THE FINAL CALL 🤙🏻
November 20, 2024 at 4:01 AM
انسان کی زندگی میں ایک چھوٹا سا دیا ہونا ضروری ہے جو اندھیرے میں روشنی دکھا سکے.
اور وہ دیا انسان کو خود ہونا چاہیے
دوسروں کو اپنی زندگی کا دیا بنانے والے اکثر اوقات خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں.
اپنی زندگی میں اپنا نور خود بنیں
اپنے اپ کی قدر کیجئے کیونکہ اپ انمول ہیں۔
November 20, 2024 at 2:39 AM
You will have ups and downs - but believe anything is possible. With hard work, it can come off.🙂
November 19, 2024 at 4:04 PM
میں تو مستقبل میں یہی دیکھ رہا ہوں
Siblings....🤭
November 19, 2024 at 2:23 AM
I usually tell people I'm fine...
Bcoz what the hell they gonna do...
if I'm not fine..😀😀
November 18, 2024 at 9:34 PM