Rai Imran Manj™️
banner
raiimranmanj.bsky.social
Rai Imran Manj™️
@raiimranmanj.bsky.social
چوروں اور ڈاکوں کو پولیس منہ پہ کپڑا ڈال کے لاتے ہیں اور ڈانس پارٹی والوں کی ویڈیو وائرل کر رہے ہیں ۔ شیم آن
‏کوڑا کرکٹ کے بعد شراب اور زناء سے پاک پنجاب
گیسٹ ہاؤسز ۔ فارم ہاؤسز پر کریک ڈاؤن
پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ نیم برہنہ حالت میں لڑکیاں اور لڑکے گرفتار
30 مرد اور 25 لڑکیاں رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس نے شراب کی بوتلیں،ڈانسنگ پلز،شیشہ پینے کا سامان اور ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے لیا
April 6, 2025 at 1:23 PM
‏اٹک پل
‏علی امین گنڈاپور کے قافلے میں خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار وائرلیس پر پیغام رسانی کرتے ہوئے، یہ ہیں وہ وسائل جنکے استعمال کی وجہ سے علی امین گنڈاپور ریاست پر حملہ کرتا ہے
November 25, 2024 at 4:00 PM
حکومت احتجاج کی فکر سے بلکل آزاد ہے
بتاو تو کیوں ۔۔۔
کیونکہ
احتجاج کو لیڈ کرنے کی ذمہ داری
علی امین گنڈا پور کو دی گئی ہے ۔
۔
یہ مزاق نہیں سیریس انفرمیشن ہے
November 23, 2024 at 6:56 PM
November 20, 2024 at 7:33 PM
‏بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔
‏تحریک انصاف کے اندر سے خبر ہے کہ احتجاج موخر کیا جائیں، تحریک انصاف کے اپنے ممبران اسمبلی بھی احتجاج کے حق میں نہیں،
‏عوام روز روز کے احتجاج سے تنگ آچکے ہیں ،
November 19, 2024 at 11:39 AM
‏چوبیس نومبر کو 2000 ہزار چارٹر جہاز اوورسیز یوتھیوں سے بھر کر ڈی چوک آرہے ہیں،قاسم اور سلیمان بھی آرہے ہیں، ڈی چوک جہازو جہاز ہوجائے گا
November 19, 2024 at 6:05 AM
‏عطا اللہ عیسی خیلوی PTI کے سپورٹرز کو کہہ رہے ہیں کہ

‏ “نکلو قاسم سلیمان کی خاطر
‏نکلو ٹیریان کی خاطر “

‏وہ کسے بے غیرت کہہ رہے ہیں، یہ بھی سننے اور سمجھنے والی بات ہے۔
November 19, 2024 at 5:32 AM
جنون 😂😁
جانورو میں ریچھ کو سردی محسوس نہیں ہوتی خشرات میں مینڈک کو گرمی محسوس نہیں ہوتی اور انسانوں مین یوتھیوں کو غیرت محسوس نہی ہوتی۔.😜
😁😂
November 19, 2024 at 5:16 AM
24 تاریخ آنے سے پہلے نتائج شروع 😅
November 18, 2024 at 3:15 PM
😂😂😂😂
November 18, 2024 at 2:53 PM
Youthio Get Set Go 😂
November 18, 2024 at 2:51 PM