banner
pti3293.bsky.social
@pti3293.bsky.social
میری طرف سے سب پی ٹی آئی تائیگرز کو
السلام علیکم ❤️❤️
November 21, 2024 at 2:45 AM
Reposted
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
November 20, 2024 at 11:16 AM
دوسرے مُلکوں کی خبریں پڑھئے تو معیشت، سائینس، زراعت، ماحولیاتی تبدیلی ، ثقافت سمیت بہت سے موضوعات پر اطلاعات ملتی ہیں۔

پاکستان کی خبریں پڑھیں تو صرف یزیدیت، بربریت، دہشت😐😐😐
November 20, 2024 at 5:02 PM
عمران خان کی توشہ خانہ میں ضمانت منظوری کا مختصر فیصلہ.
November 20, 2024 at 1:44 PM
عمران خان کو رہا کروانا ہےاورمطالبات منوا نے ہیں ، مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے -
علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 1:41 PM
November 20, 2024 at 1:29 PM
Reposted
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
اس بٹن کیساتھ فوج خود بھی ختم ہوجائیگی.. کیا بولتے ہو بھائیوں اس بارے میں.!!!
November 20, 2024 at 1:19 PM
خبر یہ آرہی ہے کہ
عمران خان اسی ہفتہ جیل سے باہر آجائیں گے انشاءاللہ قوم تیاری پکڑے عمران خان کے شاندار استقبال کیلئے..
November 20, 2024 at 1:15 PM
اگر خان صاحب رہا ہوتے ہیں تو اِن شاء اللہ 24 کا احتجاج خود لیڈ کریں گے

پاکستانیوں تیاریاں کرو خان کی قیادت میں 24 کو انقلاب آنے والا ہے
November 20, 2024 at 1:13 PM
‏پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 1:06 PM
Reposted
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM
Reposted
خان آرہا ہے تیاری پکڑے🥰
November 20, 2024 at 11:24 AM
رانا ثناء اللہ کہہ رہا ہے کہ اگر حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم تو اڈیالہ جیل جائیں گے

اسے کہتے ہیں خان کے خوف سے کانپیں ٹانگنا 🔥
November 20, 2024 at 12:46 PM
عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔

عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
November 20, 2024 at 12:37 PM
عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔

عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
November 20, 2024 at 12:36 PM
‏توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت کی خوشی میں آ جائیں انصافینز فالورز بڑھائیں
سب کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کریں اور مجھے فالو کر لیں،
آج سب کو پروموٹ کیا جائے گا۔
November 20, 2024 at 12:04 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 20, 2024 at 1:20 AM
Reposted
بات بات پر قوم کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی دھمکیاں وزیر داخلہ سیّد محسن رضا نقوی آلِ یزید تو ایسے دیتا ہے جیسے پاکستان انکی اماں اپنے جہیز میں لائی تھی؟
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
November 19, 2024 at 6:59 PM
Reposted
یونانیوں نے صدیوں پہلے بتا دیا تھا کہ اپنا بادشاہ فوجی اور تاجر مت بنانا ۔ فوجی ظلم کرے گا اور تاجر بادشاہ تجارت
November 19, 2024 at 7:01 PM
Reposted
حکومت بلکل نہیں گھبرائی ہوئی، وہ تو ایسے ہی تحریک انصاف کا نام لینے والے صحافیوں سپورٹروں کے گھروں میں شغلیہ چھاپے مار رہے
🤪
November 19, 2024 at 10:50 PM
Reposted
جن کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کرتے ہو ان کی عزت بھی کرو نمک حراموں
November 19, 2024 at 10:50 PM
Reposted
گردن دہی چمڑی ہر دفع بول جاتی ہے نانو
November 19, 2024 at 11:00 PM