Noorhmid
banner
noorhamid.bsky.social
Noorhmid
@noorhamid.bsky.social
‏دو ٹوک موقف یہی ہونا چاہیے تھا جو آج اپنایا گیا ہے۔
‏عمران خان کے بغیر کسی میٹنگ،بریفنگ میں شرکت نہیں کی جائے گی۔
May 4, 2025 at 11:13 AM
‏شہباز شریف پاکستان کا واحد وزیراعظم ہے جس نے تین سالوں میں IMF کے چار پروگرام لیے جب یہ پی ڈی ایم کی حکومت میں آئے تھے تو پاکستان کا قرضہ 43500 ارب روپے تھا جو اب 72 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے
May 2, 2025 at 9:15 AM
‏کمزور سے کمزور صوبائی حکومت بھی وفاق کو ہلا دیتی ہے۔ خیبرپختونخواہ کی اسمبلی دو تہائی سے زائد ممبران کی حکومت ہے اور حالت یہ ہے کہ وزیراعلی اڈیالہ جیل نہیں جا سکتا۔ اس سے بڑی کم ہمتی، بزدلی اور کمپرومائزڈ اسمبلی نہیں ہو سکتی۔
May 2, 2025 at 7:04 AM
اسلام اباد میں اللہ کا عذاب
April 17, 2025 at 5:41 AM
January 5, 2025 at 2:01 PM
‏سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استغفی دے دیا
‏باقیوں کو بھی عزت سے خود استغفی دے دینا چائیے ورنہ ان کو فارغ کرنا چائیے
November 28, 2024 at 11:45 AM
‏تحریک انصاف سے مزاکرات کرنے کی پھر سے کوشش 🚨
November 25, 2024 at 3:52 PM
‏بشری بی بی 26 نمبر چونگی پر پہنچ گئی ہیں
November 25, 2024 at 2:10 PM
‏بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
November 22, 2024 at 7:50 AM
‏انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی لاہور کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لیے درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔

‏دہشتگردی عدالت نے 23 نومبر کے لیے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
November 21, 2024 at 3:12 PM
‏بشریٰ بی بی آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے پیغام 8:30 بجے دیں گی، پی ٹی آئی
November 21, 2024 at 3:09 PM
‏توشہ خانہ 2 میں عمران خان کی رہائی کا حکم خوش آئند ہے اب حکومت کو مزید جھوٹے کیس نہیں بنانا چاہیے ورنہ حالات بہت خراب ہو جائیں گے،

‏شیخ وقاص اکرم
November 20, 2024 at 1:49 PM
‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
November 19, 2024 at 2:06 PM
‏علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:04 PM
Imrankhan
November 19, 2024 at 2:02 PM
November 18, 2024 at 4:40 PM
‏میں جگنو محسن نہیں ہوں،عمران خان کا ہنستے ہوئے زبردستی جلاوطن کرنے کی نجم سیٹھی کی خبر پر ردعمل
November 18, 2024 at 3:53 PM
November 18, 2024 at 3:48 PM