Nadeem khan
nadeem1989.bsky.social
Nadeem khan
@nadeem1989.bsky.social
X handle
im_nadeem1989
Pinned
Join #bsky to support #PMLN and #NAWAZSHARIF the founder of prosperous Pakistan after the X the support will be continue here.
Reposted by Nadeem khan
بچ بچ کہ ذرا منبر و محراب سے چلنا

خود بول کے کہتے ہیں خدا بول رہا ہے

خورشید رضوی
November 18, 2024 at 9:06 PM
بھائی جب مولویوں نے بولا کے وی پی این حرام ہے تو حرام ہے اور ایکس وی پی این کے بغیر کام نہیں کرتا اور حرام کام ہم نہیں کرتی اسے لیے ایکس کو چھوڑ کے نیلے آسمان تلے جھونپڑی بنائے۔
(اسلامی ٹچ)
November 18, 2024 at 8:25 PM
ان شاءاللہ 24 نومبر انکا فائنل کال ہی ہوگا نہ لوگوں نے نکلنا اور نہ اسٹبلشمنٹ نے ان سے مزاکرات کرنے ہیں اس احتجاج کے بعد انکا زوال شروع ہوگا کان سانپ منتیں کرکے جمائما کا مہمان بنے گا اور یوتئھیے ادھر سڑک رہے ہونگے۔
November 18, 2024 at 7:15 PM

5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر خیبرپختونخوا حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ یاد رکھیں کے اس وقت پی ٹی آئی شدید مالی بحران کا شکار ہے اور انکے چمونے یورپ امریکہ میں احتجاج کے لیے چندے اکھٹے کرررہے ہیں لیکن لوگ چندے دینے سے تنگ اگئے۔کیا نیب اس پر کیس بنائے گا؟
November 18, 2024 at 7:11 PM
24 نومبر ایک ایسا یادگار دن ہوگا کے ایک پولیس پرچے کٹوائے گی اور دوسرے طرف بشرا بیگم گنتے کروائی گی۔😄😄
November 18, 2024 at 6:57 PM
نواز شریف کے سپورٹرز کہاں ہیں ہمیں تو بتایا گیا تھا کے ب سکائی بھرا ہوا ہے۔
#PMLN
November 18, 2024 at 2:36 PM
Join #bsky to support #PMLN and #NAWAZSHARIF the founder of prosperous Pakistan after the X the support will be continue here.
November 18, 2024 at 2:33 PM