muzafarhussain.bsky.social
@muzafarhussain.bsky.social
جب تک اپنے اپ کو پوری طرح اللہ کے اگے جواب دینے کے لائق نہ پاؤ تب تک کسی انسان کو اپنے سامنے جوابدہ نہ کرنا -----
نیکی کا رواج ڈالنے والے کو قیامت تک نیکی کا اجر 💖 اور برائی کا رواج ڈالنے والے کو قیامت تک اس برائی کے کرنے والوں کا گناہ ہوتا رہے گا۔ 🔥
December 6, 2024 at 7:13 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا اور بندے کے معاف کردینے سے اللہ تعالیٰ اس کی عزت بڑھا دیتا ہے اور جو آدمی بھی اللہ کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ اس کا درجہ بلند فرما دیتا ہے۔
(صحیح مسلم حدیث نمبر: 6592)
December 5, 2024 at 4:08 AM
Reposted
*تنہائی میں موبائل کی سکرین زلیخا کی طرح ہے*

*جو ہر نوجوان کو کہتی ہے*

*ھَیتَ لَکَ(آ جا گناہ کر لے)*

*لیکن اے نوجوان!*
*تو سنت یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے*

*مَعَاذَاللہ (اللہ کی پناہ)*
December 1, 2024 at 5:53 PM
Reposted
حلب کی جامع مسجد اموی میں 12 سال بعد نماز کی ادائیگی۔۔ مسجد کے منبر سے امیر شام سیدنا امیر معاویہؓ کے روحانی بیٹوں کی ایمان افروز تقاریر جاری۔۔
December 1, 2024 at 5:15 PM
فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے یاد رکھیں کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے اپنے دن کا آغاز نماز فجر سے کریں تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔🌼
November 27, 2024 at 3:11 AM
Reposted
جےیوآئی خیبرپختونخوا کا ضلع کرم واقعہ پر اظہار افسوس
#SaveKurram
November 23, 2024 at 5:48 PM
کراچی
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام
ارسا ایکٹ میں ترمیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف
آل پارٹیز کانفرنس جاری
#TeamJUISindh
November 23, 2024 at 10:14 AM
Reposted
صبح بخیر ❣️🥰
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡*

*`تــرجـمــہ`*
بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..
November 23, 2024 at 1:48 AM
تو پھر کون کون تیار ہے ۔۔۔۔!!!
باب الاسلام کانفرنس سکھر
مورخہ 28 نومبر
#TeamJUISindh
November 22, 2024 at 1:36 PM
خائف ہیں ترے نام سے باطل کے پرستار❤️
November 22, 2024 at 12:16 PM