نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی،یہ مراسم،یہ چاہیتں ،یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب عجیب لگتا ہے۔
🖤😔🖤
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی،یہ مراسم،یہ چاہیتں ،یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب عجیب لگتا ہے۔
🖤😔🖤
جو جماعت صرف دھمکیاں دینے میں مصروف تھی آج مذاکرات کی بات کر رہی ہے، جو چند دن پہلے شرائط پر مذاکرات کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں کرتی تھی، آج ہر قیمت پر بس مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔
"لیکن اس جماعت کا شیوا ہی یو ٹرن ہیں"

لے سینٹ اور اسمبلی میں باقی جماعتیں
لے سینٹ اور اسمبلی میں باقی جماعتیں
میاں نواز شریف اس بار مسلم لیگ ن کی بجائے مسلم لیگ سکون کے صدر بنے ہوئے ہیں اچھا ہے نوکریاں پکی کرنے والوں کو بھی تھوڑا سیک پہنچے!

مرشد کو اڈیالہ جیل سے نکال کر حفاظتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔
#PakistanArmy #قیدی #اڈیالہ

میں موصوفہ کے عین جوانی کے پروفیشنل کیریئر سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کروں گا اور فی الوقت صرف اتنا کہنے پر اکتفا کروں گا کہ "اب میں بولوں کہ نہ بولوں"- 😜😜😄😄

اور ناظرین نورین جنجوعہ بتلا رہی ہیں کہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے اور فائنل کال وڑ وُڑ گئی ہے

جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____