Najeeb Ullah
banner
mnajib786.bsky.social
Najeeb Ullah
@mnajib786.bsky.social
🚨‏چوبیس تاریخ کو چاہے گولیاں چلائیں یا ہمارے گلوں کو کاٹیں ہم ہر صورت نکلیں گے

ہندو کولہی خواتین کا عزم 🔥
November 18, 2024 at 8:27 AM
‏صالح ظفر کے دفتر خارجہ نے 46 امریکی کانگریس مین کے خط کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کہا اور سخت ردعمل دیا لیکن پھر دفتر خارجہ کو سرنڈر کرنا پڑا اور امریکہ نے بتایا کہ اب وہ والی انتظامیہ نہیں ہے ۔
صدیق جان
November 18, 2024 at 4:40 AM
👤خان صاحب کا واضع پیغام،اب عوام ہی 24 کو نکل کر خان صاحب کو کامیابی حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے
November 18, 2024 at 4:28 AM
🚨‏جارجیا کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی
November 17, 2024 at 4:39 PM
🚨میں آپ کو دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این غیر شرعی نہیں، آپ سے کوئی حساب ہوگا تو یقین دلاتا ہوں اس پر گناہ یا سزا نہیں ہوگی،بے دھڑک استعمال کریں،

رانا ثنا اللہ۔۔
November 17, 2024 at 4:37 PM
🚨‏24 نومبر کو لاہور سے سب سے بڑا قافلہ میرا ہوگا،
مہر شرافت کا چیلنج
November 17, 2024 at 4:43 AM
🚨‏اللہ نے عمران خان کا قد 6 فٹ سے 6000 فٹ کردیا ہے جبکہ جو اقتدار کی کرسیوں پر براجمان ہیں لوگ ان کو ان کے اصل قد سے بھی نہیں دیکھتے،
24 نومبر کو یہ قوم آئین اور جمہوریت کی جنگ لڑے گی،

تیمور سلیم جھگڑا
November 16, 2024 at 4:42 PM
ہر طرف سے پٹواریوں کی چھترول. 🤧🖐🏻
November 16, 2024 at 6:40 AM
وہ جو ایک شخص کہتا تھا کے درخت لگاو تو لوگ مزاق اڑاتے تھے،💔

کے وزیراعظم ہو کر درخت لگانے کی باتیں کرتا ہے,اج پتہ چلا کیوں کرتا تھا🌚
اس شخص نے ہمیشہ اپنی قوم کی بہتری سوچی ہے ہمیشہ اپنی قوم کا اچھا سوچا🥹
November 16, 2024 at 5:34 AM
دنیا کا سب سے بڑا رسک رات کو توبہ کیے بغیر سونا ہے

لہذا رات کو سونے سے پہلے لازمی اپنے گناہوں سے توبہ کر کے سوئیں_ ❤‍🩹💯

تا کہ ہم اللّٰہ کے پاس گناہوں سے پاک صاف ہو کر جائیں😊💯

اور ہم اس حال میں اللّٰہ کے پاس جائیں کہ اللّٰہ ہم سے راضی ہو❣️🤲🏻

آمین ثم آمین
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا_ 🥰🍃
November 16, 2024 at 2:10 AM
👤‏بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ❤️
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️
November 16, 2024 at 2:07 AM
👤‏ایک بات کا خیال رکھنا
پاکستان میں VPN کے بلاک ہوتے ہی آپ کو PTI کے نام پر بنی فری VPN ایپس پلے سٹور پر نظر آنے لگیں گی۔ بغیر ویرفکیشن ایسی کوئی ایپ نہ انسٹال کرنا اپنے فون میں۔
میں پھر بتا رہا ہوں ایسی کوئی بھی ایپ فون میں انسٹال نہ کرنا 😐
November 16, 2024 at 1:50 AM
New Account
November 16, 2024 at 1:45 AM