ABSOLUTELY NOT
ABSOLUTELY NOT
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
سوچ لے، پھر کوئی تعمیر گرانے جانا
تیری تعمیر سےہے جنگ کہ تخریب سے جنگ
اہلِ منصب ہیں غلط کار تو ان کے منصب
تیری تائید سے ڈھالے گئے، تُو مجرم ہے
یہ وطن تیرے میرے باپ کی جاگیر نہیں !!
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
سوچ لے، پھر کوئی تعمیر گرانے جانا
تیری تعمیر سےہے جنگ کہ تخریب سے جنگ
اہلِ منصب ہیں غلط کار تو ان کے منصب
تیری تائید سے ڈھالے گئے، تُو مجرم ہے
یہ وطن تیرے میرے باپ کی جاگیر نہیں !!