Mian84906902
mian6640.bsky.social
Mian84906902
@mian6640.bsky.social
Mian84906902
بابا جی فرماتے ہیں کہ پتر
لڑکیوں کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ روتے ہوئے
شیشے میں دیکھ رہی ہوتی ہیں کہ
کیوٹ لگ رہی ہوں کہ نہیں

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
November 28, 2024 at 11:27 AM
ناظرین یہ نقاب میں نظر آنے والی وہ عورت ہے جو اپنے اُس خاوند کو چھڑوانے آرہی ہے جس کا شناختی کارڈ پر نام نہیں اور جس کا شناختی کارڈ پر نام ہے وہ دنیا کو منُہ دکھانے سے بچنے کے لیے صرف تاریخ والے دن لطیف نامی باڈی گارڈ کے ساتھ باہر نکلتا ہے
بس اتنی سی کہانی ہے 👇🖐🖐😂😂😂😆
November 25, 2024 at 10:06 AM
بلو سکائی‏* میں کوئی ایسا آپشن ہونا چاہیے 🤥*
*کہ بندہ خاموش ممبرز کا کان پکڑ کر کہے‼️😂🤸*

*اے وی پڑھ 😐🤺*
*اے وی لآئک کر 😒🤺*
*ایتھے کمنٹ کر😑🤺*
November 18, 2024 at 12:18 PM
how is everyone🙋💐
November 18, 2024 at 11:14 AM
کیسے ہیں سب لوگ🙋
💐💐
November 18, 2024 at 11:14 AM
Imran
November 17, 2024 at 3:21 PM