”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)

اپنی اولاد اور اپنے اموال کے لیے بددعا نہ کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی ایسی گھڑی میں اللہ سے دعا کر بیٹھو جس میں دعا قبول ہو جاتی ہے ۔‘'
(رواہ مسلم)

رب سوہنا آپ کی زندگی میں ان تینوں کی کمی نہ آنے دے۔ آمین ثم آمین❤️

پیارے رب فرماتے ہیں
ُادعوني....
اَستجب لكم...!
مجھ سے مانگو
میں عطا کرتا ہوں...
سبحان اللہ
اور ہم نے مانگنا ہی چھوڑ دیا اور
مسائل کا شکار ہو کر رہ گئے...!
#دعاؤں_کا_اہتمام🤲
پیارے رب فرماتے ہیں
ُادعوني....
اَستجب لكم...!
مجھ سے مانگو
میں عطا کرتا ہوں...
سبحان اللہ
اور ہم نے مانگنا ہی چھوڑ دیا اور
مسائل کا شکار ہو کر رہ گئے...!
#دعاؤں_کا_اہتمام🤲
نیک اولاد بہترین رزق ہے، اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔