maliksajid987.bsky.social
@maliksajid987.bsky.social
Reposted
November 24, 2024 at 11:44 AM
Reposted
November 25, 2024 at 5:59 PM
Reposted
‏حوصلہ رکھو جناب سب سے طاقتور صرف ہمارا رب ہے۔
December 2, 2024 at 7:22 PM
Reposted
‏🚨
‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز
November 18, 2024 at 6:56 PM
Reposted
📢 1.96.3 rolling out with some small features and fixes

• Enabled landscape orientation when viewing an image
• Crashfix for android video
• Fixed mute words in trending
• Updated localizations
• Added Greek translation

1/2
January 2, 2025 at 9:05 PM
Reposted
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔۔ رہا کرنیکا حکم۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
November 20, 2024 at 11:52 AM
Reposted
عمران خان کی بہنیں خوش، سلمان صفدر کو مبارکباد
November 20, 2024 at 11:55 AM
Reposted
پشاور سے اتنے لوگ نکل رہے ہیں کہ ٹرانسپورٹ کم پڑ گئی ہے
اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوکل لوگ بھی بڑی تعداد میں نکلیں گے اور فنڈز کی فکر ان کو ہوتی ہے جن کے بندے بریانی کے لالچ میں آتے ہیں، ہمارے لوگ اپنے خرچوں پر آتے ہیں۔ تیمور سلیم جھگڑا
November 20, 2024 at 12:15 PM
Reposted
ڈی پی او تم ہمیں للکارنا چاہتے ہو للکارو، 24 نومبر کو ہم تمھارے تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کو پیروں تلے روند کر اسلام آباد پہنچیں گے، روک سکو تو روک لو۔ مینا خان آفریدی
November 20, 2024 at 12:35 PM
Reposted
میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ 24 نومبر کے احتجاج کو عمران خان لیڈ کریں گے۔ فیصل چودھری
November 20, 2024 at 12:39 PM
Reposted
توشہ خانہ 2 میں ضمانت کے بعد اب عمران خان پر کوئی بھی کیس ایسا نہیں بچا جس میں ان کو سزا ہو، اب عمران خان کو فوری رہا کر دینا چاہیے
زرتاج گل وزیر
November 20, 2024 at 12:48 PM
Reposted
پچھلے کچھ عرصہ میں معاشرہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوچکا ہے۔ کاشف عباسی۔۔
اچھی بات ہے، دنیا کی ہر ریاست کے پاس ویگو ڈالے ہوتے ہیں، عقوبت خانے ہوتے ہیں، مگر وہاں یہ سب کیوں نہیں ہوتا، کیونکہ لوگ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ
November 19, 2024 at 3:47 PM
Reposted
عمران خان نے آج کہا، میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے، وہ اُنہیں خود لے کر چلے گئے۔ علیمہ خان
November 19, 2024 at 3:47 PM
Reposted
میں ان بزدل سیاستدانوں میں سے نہیں ہوں جو ٹرمپ کے خلاف بات کرتے ہیں اور پھر ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔ فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 3:47 PM
Reposted
عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دو الیکشن نظریاتی بنیاد پر ہوئے، ایک 1970 کا جب انھوں نے ملک توڑ دیا، اور ایک 8 فروری کا جب قوم نے نظریے کو ووٹ دیا اور جواب میں ان پر ظلم کیا گیا۔ علیمہ خان
November 19, 2024 at 3:48 PM
Reposted
ن لیگ مُلک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے آئی تھی مگر برطانیہ میں حسن نوازشریف خود ہی دیوالیہ ہو گئے، کیا عمران خان ڈیل کرکے لندن گیا تھا؟ یا کیا اس نے ڈیل کر کے واپس پاکستان آ کے کبوتر اڑائے تھے؟ کاشف عباسی کے طنزیہ وار
November 19, 2024 at 3:49 PM
Reposted
بات کس سے کرنی ہے؟ اصل طاقت والے شخص سے یا سائیڈ پر بیٹھ کر تالیاں بجانے والے بچؤں جمہوروں سے؟ سلمان اکرم راجہ
November 19, 2024 at 3:49 PM
Reposted
ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی، مینڈیٹ کی واپسی، تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی۔۔ 24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا، عمران خان
November 19, 2024 at 3:50 PM
Reposted
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔ پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے، پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان
November 19, 2024 at 3:50 PM
Reposted
پاکستانیوں تیار ہو ✊

انشاءاللہ 24 نومبر کو پاکستان اس کرپٹ نظام سے آزاد ہو جائے گا

انشاءاللہ
November 19, 2024 at 5:16 PM
Reposted
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
November 19, 2024 at 12:08 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM