ہکلا انٹر چینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے کانسٹیبل محمد مبشر بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید محمد مبشر بلال کی عظیم قربانی کو خراج