Majid Warraich
majidwarraich422.bsky.social
Majid Warraich
@majidwarraich422.bsky.social
Always be happy
Reposted by Majid Warraich
فلسفہ

فلسفہ منطق اور دلیل کے ساتھ حقائق کی جستجو کا نام ہے۔ فلسفہ انسانی زندگی اور کائنات کے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات تلاش کرتا ہے اور عقلی علوم میں اُمّ العلوم کہلاتا ہے۔ اسلامی دنیا میں فلسفہ کو خاص اہمیت حاصل رہی ہے، اور پاکستان کی بنیاد بھی اقبالؒ کے فلسفہ سے منسلک ہیں۔
November 23, 2024 at 8:59 AM
Reposted by Majid Warraich
گزشتہ سال سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری کی بنیادی وجوہات میں عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور عالمی طاقتوں کی جانب سے جابر و قابض طاقت کی حمایت بھی ہے۔ عالمی یوم یکجہتی فلسطین اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو جائز حق دلوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
November 29, 2024 at 11:06 AM
January 14, 2025 at 1:17 AM