وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا.
November 24, 2024 at 10:20 AM
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا.
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
November 23, 2024 at 4:57 AM

اگر اس بار پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام ہوا تو یہ محض ایک سیاسی ناکامی نہیں ہوگی، بلکہ ایک تاریخی موڑ ثابت ہوگا۔ یہ واضح ہو جائے گا کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے سیاسی مستقبل کو تقریباً ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایسی صورت میں عمران خان کا جیل سے باہر آنا تقریباً ناممکن ہو جائے گا.اب یا کبھی نہیں۔
November 22, 2024 at 3:33 PM

پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ عمران خان کا پیغام
November 22, 2024 at 9:58 AM
پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ عمران خان کا پیغام
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کےذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائےگا۔ میں نے انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے۔ یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی۔ یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 22, 2024 at 5:16 AM