Khalid Mahmood Bhatti
kmm231264.bsky.social
Khalid Mahmood Bhatti
@kmm231264.bsky.social
Please any PTI related person may not allowed to follow .. Will be blocked
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
ہاں بھئی یہاں کوئی ہے یا نہیں۔۔۔
آواز آ رہی ہے یا نہیں۔
February 4, 2025 at 9:42 AM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti

دشمن کی حکومت ہو تب بھی نہیں کہوں گی باہر نکلو اور آگ لگادو، مریم نواز
January 13, 2025 at 4:14 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
youtube.com
January 13, 2025 at 4:34 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ فیصلہ اچانک موخر ہو جانا ایسے ہی نہیں ہوا ،یقینا عمران خان نے" باس بس آخری بار بات سن لو " والا ڈرامہ رچایا ہے۔ اس لیے ایک موقع دیا گیا ہے۔ دیکھتے ہیں عمران خان این آر او لینے میں کامیاب ہو پاتا ہے یا نہیں۔
January 13, 2025 at 8:56 AM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Good Morning 🌞🌅🌄
January 13, 2025 at 1:59 AM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
‏یہ ملکی تاریخ کا سرکاری سطح پہ کیا جانے والا وہ ٹوئٹ ہے جس نے 24 گھنٹے میں 19 ملین ویوز حاصل کرکے اگلے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دئے ہیں۔

اس اشتہار نے جہاں چھوٹے بڑے ہر قسم کے یوتھیوں کی ہر جگہ سے دھواں تو نکالا ہی ساتھ بھارتیوں کے بھی کانوں کے پردے پھاڑ دئے
January 13, 2025 at 12:03 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
‏یہ وفا کی باتیں اور تمہارے ہونٹ
جھوٹی حکایتیں اور تمہارے ہونٹ

نظر کی یہ شوخیاں اپنی جگہ لیکن
شکوے شکایتیں اور تمہارے ہونٹ

پیشِ نظر جیسے گلستاں ہو کوئی
گُلوں کی شباہتیں اور تمہارے ہونٹ

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
January 13, 2025 at 2:24 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
اسلام علیکم۔۔۔!!!
‏یا اللّٰہ
جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرما،
جن کو رزق کی تنگی ہے ان کو
رزق عطا فرما،
جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما،
جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جاچکے ہیں
ان سب کی مغفرت فرما،
آمین
January 13, 2025 at 4:04 AM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
‏عجب عشوے و عجب کج ادائیاں
ہم یہ عنایتیں اور تمہارے ہونٹ

مل جائیں تو کیا نہ ہوگا سوچو
وصل کی راتیں اور تمہارے ہونٹ

گویا محبت کی یہ ہی ھے کنجی
یعنی شرارتیں اور تمہارے ہونٹ

اس حسن پہ دل فریفتہ کرنٓ ھے
ہائے یہ نزاکتیں اور تمہارے ہونٹ

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
January 13, 2025 at 2:25 PM
November 24, 2024 at 4:20 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti

تاریخ سے نابلد لوگوں کو کچھ نہیں سمجھایا جا سکتا۔ جو لوگ جنرل حمید گُل، آصف غفور، باجوہ، اور فیض حمید کی مدد لینے کو جرنیلوں کی گود میں بیٹھنا نہ سمجھتے ہوں اور دوسروں کے ماضی پر ہی بات کرتے ہوں اور اپنی لاعلمی کو نئی قوم ہونا کہتے ہوں، انہیں اپنے حال پر چھوڑنا ہی بہتر ہے 😏

( حسین حقانی )
November 20, 2024 at 7:15 PM
November 20, 2024 at 11:58 AM
@asif099.bsky.social
فیر بسم اللہ کراں ۔۔💞💞💞
November 19, 2024 at 7:47 PM
@qayyumreports.bsky.social
بسم اللہ کراں ۔۔ میں تے بڑی دیر دا تلاش کر ریا سی ۔۔😂😂
November 19, 2024 at 6:18 PM
@absaralam.bsky.social
ابصار بھائی میرے لئے بڑی خوش قسمتی کی بات ھے آپکا فالو بیک دینا۔۔ آپ کو سننا میرے لئے اعزاز کی بات رھی ھے ھمیشہ سے ۔۔ اللہ آپ کو ھمیشہ سچ کا داعی اور حق پر قائم رکھے۔۔ آمین۔۔🙏🏻
November 18, 2024 at 7:36 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈ ریزنگ میں مشکلات کا سامنا ہے
اظہر مشوانی
Begger can't be choosers
انج کر کے ویخ لووو
دے جا سخیا اللہ دے ناں تے
November 18, 2024 at 7:00 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 10:50 AM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
ہم سے نہ ہو پائے گا فالو بیک
November 17, 2024 at 7:27 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
نظریہ نواز میرا پہلا اور آخری نظریہ ہے۔پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں نواز شریف کا کردار تاریخ کے سنہری پنوں میں درج ہے۔
نواز شریف کو مٹانے والے مٹ گئے رسوا ہوئے
علی چوہدری
November 17, 2024 at 4:00 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti

آپ سب ساتھیوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے اس پوسٹ کو لازمی آرٹی کریں،
تاکہ میرے سب ایکس ٹوئیٹر فرینڈز یہاں بھی میرے ساتھ فرینڈز کسٹ میں آجائیں۔

پلیز آرٹی اینڈ فالو
November 17, 2024 at 9:39 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
اس گھر میں مزہ اس بات کا ہے یہاں آپکو فلحال سب انسان ہی انسان نظر آئیں گے
یوتھیے نہیں 😀
November 18, 2024 at 4:37 AM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
سر 🙏🤣
November 17, 2024 at 7:36 PM
Reposted by Khalid Mahmood Bhatti
Kasmain. Ay cheez.
November 17, 2024 at 7:24 PM