Please support each other
Please support each other
کہ
آپکے جذبات کسی پر منحصر نہ
بلکہ
خود کفیل اور آزاد ہوں۔
جنت جیسی زندگی جیو گے۔
جذباتی لگاؤ ایسا مسئلہ ہے
کہ
تم اخلاقی گراوٹ، دیوالیہ انسان کے ساتھ بھی جڑے رہتے ہو۔
سب جانتے
دیکھتے
چاہ کر بھی اس سے الگ نہیں ہوتے۔
جذباتی انحصار ہی زوال کا سبب ہوتا ہے۔
کہ
آپکے جذبات کسی پر منحصر نہ
بلکہ
خود کفیل اور آزاد ہوں۔
جنت جیسی زندگی جیو گے۔
جذباتی لگاؤ ایسا مسئلہ ہے
کہ
تم اخلاقی گراوٹ، دیوالیہ انسان کے ساتھ بھی جڑے رہتے ہو۔
سب جانتے
دیکھتے
چاہ کر بھی اس سے الگ نہیں ہوتے۔
جذباتی انحصار ہی زوال کا سبب ہوتا ہے۔
یہ کسی غم کا لبادہ ہو ضروری تو نہیں
ہاں حسابِ غمِ دوراں تو بہت مشکل ہے
اور پھر اس کا اعادہ ہو ضروری تو نہیں
ساری دنیا کے خزانے بھی میسر ہوں جسے
ہاتھ بھی اس کا کشادہ ہو ضروری تو نہیں
یہ کسی غم کا لبادہ ہو ضروری تو نہیں
ہاں حسابِ غمِ دوراں تو بہت مشکل ہے
اور پھر اس کا اعادہ ہو ضروری تو نہیں
ساری دنیا کے خزانے بھی میسر ہوں جسے
ہاتھ بھی اس کا کشادہ ہو ضروری تو نہیں