۴- مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی اس لیے پوری تیاری سے نکلنا ہے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

یوتھ، آئی ایس ایف، ایکٹویسٹس اور کارکنان کی تیاری اور قوم کا جذبہ دیکھ کر پرامید ہوں کہ انشاء اللہ ۲۴ نومبر کو لاکھوں پرامن پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی آزادی، اپنے مینڈیٹ کی واپسی اور ملک میں آئین اور قانون کی عملدآری کےمطالبے کے ساتھ اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔

- علیمہ خان
- علیمہ خان
انہی غیر سنجیدہ اور بچکانہ حرکتوں کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک انکا مذاق اڑتا ہے پھر شکایتیں لگاتے ہیں۔

پَاؤں تَھک جَائیں تُو سَر پَیش کِیا جَاتا ہَے۔۔۔

اس ویڈیو کو ریپوسٹ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو تاکہ سب جان جائیں اس ملک کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے #imrankhan #garidafarooqi #SecretMan #pti