PTI❤️💚
itsgujjar.bsky.social
PTI❤️💚
@itsgujjar.bsky.social
Follow back
Reposted by PTI❤️💚
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM
Reposted by PTI❤️💚
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:35 PM
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام:

جس طرح آپ لوگ 8 فروری کو ہر مشکل کے باوجود اپنے ووٹ کی طاقت کا مظاہرہ کرنے باہر نکلے تھے اسی جذبے سے 24 نومبر کو بھی نکلیں ۔
November 18, 2024 at 3:16 PM
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔۔!!
November 18, 2024 at 11:16 AM