اشتیاق احمد
banner
ishtiaqahmed.bsky.social
اشتیاق احمد
@ishtiaqahmed.bsky.social
جو صفت خالق کی ہے وہ مخلوق کی نہیں ہو سکتی
اسلام علیکم
December 29, 2024 at 8:10 AM
اسلام علیکم
December 3, 2024 at 7:38 AM
Reposted by اشتیاق احمد

گڈ مارننگ میرے عزیز مسلم لیگیو
‏دو دن کے بعد رات کو پرسکون نیند کے بعد تمام مسلم لیگوں کو مبارکباد جنھوں نے بڑھ چڑھ کر سوشل میڈیا پر اپنی قیادت کو جنجھوڑا اور ایکشن لینے پر مجبور کیا۔ ویلڈن پاکستان مسلم لیگ اور سپورٹر آپکے دباؤ کے نتیجے میں حکومت نے یوتھیوں کو لیرو لیرو کیا۔
November 27, 2024 at 5:54 AM
Reposted by اشتیاق احمد

‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
November 19, 2024 at 3:46 PM
احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیا سٹوڈنٹ کے شناختی کارڈ اور داخلے منسوخ ہوں گے موبایلُ سم بلاک ہوں گی اور افغان مہاجرین پر بھی سختی ہو گی
ورارت داخلہ
November 19, 2024 at 11:14 AM
Reposted by اشتیاق احمد
دوستوں ایک دوسرے کو فالو بیک دیں میری پروفائل میں 5700 لوگ جو 99.9%مسلم لیگی ہیں ان کو فالو کریں۔ آپ کے پچیس منٹ ضائع ہوجائیں گئے لیکن آپ کا ہینڈل مضبوط ہوجائے گا۔اس میں مسلم لیگ ن کی کامیابی ہے۔🌹❤️🌹
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
November 19, 2024 at 8:02 AM
Reposted by اشتیاق احمد
بہت سارے لوگوں کو فالو کیا ہے. آپ یہ نا سمجھنا کہ آپ کوئی سلیبرٹی ہیں. سب برابر ہیں. جا فالو بیک نہیں دے گا انفالو
no more choice
November 18, 2024 at 5:18 PM
بہت سارے لوگوں کو فالو کیا ہے. آپ یہ نا سمجھنا کہ آپ کوئی سلیبرٹی ہیں. سب برابر ہیں. جا فالو بیک نہیں دے گا انفالو
no more choice
بہت سارے لوگوں کو فالو کیا ہے. آپ یہ نا سمجھنا کہ آپ کوئی سلیبرٹی ہیں. سب برابر ہیں. جا فالو بیک نہیں دے گا انفالو
no more choice
November 18, 2024 at 5:19 PM
Reposted by اشتیاق احمد
‏ضروری اعلان سماعت فرمائیں

‏گذشتہ احتجاج میں
‏ پی ٹی آئی کے
‏باقی ماندہ کارکنان
‏کو پکڑوانے کا سہرا
‏علی امین گنڈا پور
‏کو گیا تھا
‏اس دفعہ یہ تمغہ
‏24 نومبر کو
‏بشری بی بی کو
‏ملے گا

‏اعلان ختم ہوا

‏⁦‪#24NovemberFinalCall‬⁩
November 18, 2024 at 4:18 PM
میری عمر 43 سال ہے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے جب نواز شریف یا بینظیر سیالکوٹ آتے تھے لوگ خود جوق در جوق جناح اسٹیڈیم جاتے تھے یہ پی ٹی آئی نے پتا نہیں کونسی سیاست ایجاد کی ہے ہر شہر سے بندے اکھٹے کر کے کہتے ہیں بہت لوگ ہیں صرف میڈیا اور سوشل میڈیا کی پارٹی ہے
November 18, 2024 at 4:18 PM
اس بار حکومت کو بھی فائنل لال کرنی چاہئے یوتھیو کی بڑی پلاننگ کر رہے ہیں اوورسیز یوتھیئے ایکس اسپیس میں
November 18, 2024 at 4:10 PM
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ احتجاج کے لیے اس لیے چنی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور عمران خان کا کیس ملٹری کورٹس میں جانے والا ہے۔ صحافی نصرت جاوید کا دعوی۔۔
November 18, 2024 at 3:58 PM
وہ مجھے لڈو میں ہار گئی اسے کانا نہ آیا
اسے تعلق بھی کسی سے نبھانا نہ آیا
وہ 6، 2 پر چیٹا بھی بدل سکتی تھی
ایسا چیٹا اس نے چھوڑا پھر کانا نہ آیا
میری گوٹی نکلتے ہی مر جاتی ہے
کیونکہ مجھے ڈبی کو کھرکھانا نہ آیا
بندر کلے میں لکی رہتے تھے
لڈو کا زمانہ نہ آیا
فیصل رامے
November 18, 2024 at 2:44 PM
Reposted by اشتیاق احمد
24 نومبر کو احتجاج 25 نومبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا دن ہے۔۔۔
انشا ءاللہ یا پھانسی یا عمر قید ہوگی ۔۔
خس کم جہاں پاک
November 18, 2024 at 1:17 PM
Reposted by اشتیاق احمد
الحمد للہ پاکستان کے دشمن اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں، ان اسرائیلی انڈین ایجنٹس کا خاتمہ ہوگا ،
پاکستان کو مزید کمزور نہیں کیا جاسکتا ،
پاکستان کا دفاع مظبوط ہاتھوں میں ہیں،
دھشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں،
November 18, 2024 at 12:42 PM
Reposted by اشتیاق احمد
یوتھیاپا ایک بیماری ہے جس کا علاج ہنجاب پولیس ہی ہے ۔
متفق ہو تو ٹھوکو فالو لائک اور شئیر
November 18, 2024 at 12:40 PM
چلو بھئی یوتھیو اس بار فائنل کال نہیں بلکہ فائنل لال ہو گی 😆😁🤣😂
November 18, 2024 at 12:40 PM
قائد تیری ایک جھلک پہ لاکھوں عمران خان قربان
November 18, 2024 at 12:06 PM
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں
ان کے لیے سنہری موقع کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں شکریہ
November 18, 2024 at 11:30 AM
Reposted by اشتیاق احمد
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
Reposted by اشتیاق احمد
شہدا وطن کو سلام 🇵🇰
November 17, 2024 at 6:31 PM
Reposted by اشتیاق احمد
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
November 18, 2024 at 8:17 AM
لوگ آپکے حالات سے ہاتھ ملاتے ہیں آپ سے نہیں
یہ زنگی کی ایک تلخ حقیقت ہے
November 18, 2024 at 8:18 AM
پارسائی ایک بیماری ہے جس میں مبتلا شخص کو اپنے علاوہ سارے ہی گناہ گار نظر آتے ہیں
November 18, 2024 at 7:40 AM