imran5459.bsky.social
@imran5459.bsky.social
Reposted
‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
‏سابق ممبر قومی اسمبلی و سینٹر حافظ حسین احمد صاحب انتقال کرگئے۔
March 19, 2025 at 7:58 PM
Reposted
‏30سال بعد پاکستان کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی ملی۔ ایونٹ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بھی پاکستان ہی ہے۔ ایسا اعزاز قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔
شکریہ پاکستان ٹیم
February 24, 2025 at 2:14 PM
Reposted
کیا کرکٹ میں بھی فارم 47 ھوتا ھے۔ اسکی ضرورت پڑنی والی ھے ورنہ چمپئن ٹرافی سے آوٹ۔
😅😅😅😅😅
February 23, 2025 at 6:17 PM
Reposted
ART.
February 23, 2025 at 4:47 PM
Reposted
Lfc will be worthy league winners but this thing where they’re fully fit all season and play depleted teams every weeks is just incredible.
February 23, 2025 at 4:53 PM
Reposted
اس نالائق حکومت نےسیاست تباہ کردیا، معیشت بھی تباہ، تجارت کاروبار بھی تباہ، انٹرنیٹ بھی تباہ، آئین عدالت اور کرکٹ بھی تباہ کردی

اتنے منحوص لوگ جہنم میں بھی نہیں ملنگے۔
February 23, 2025 at 4:33 PM
Who are you?
‏زرتاج گل کو ننگے سر گرفتار کیا گیا اس کو اسی حالت میں ننگے پیر تھانے لگایا گیا اس کا حق پنجاب پولیس کو کس نے دیا ؟؟
‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩ ?
February 18, 2025 at 9:41 AM
Reposted
He should follow party discipline.
February 13, 2025 at 5:35 AM
Reposted
‏بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥 ❤️

‏سیاست الیٹ کلاس کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔
February 13, 2025 at 6:26 AM
Reposted
Exactly😜
February 13, 2025 at 4:48 PM
Reposted
❤️❤️
February 13, 2025 at 4:57 PM
Reposted
Public-vs-Taxes pressure.
February 13, 2025 at 5:59 PM
Reposted
اج شب برات ہے یا اللّٰہ اس عظیم رات کے صدقے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما امین
February 13, 2025 at 6:41 PM
Reposted
ہمارے آنے والے حکمران فیکٹری میں تیار ہو رہے ہیں ۔ ہم تو ٹھہرے غلام اور یہ لوگ عوام کے خرچے پہ اپنے تعلقات قائم کرتے ہیں
February 14, 2025 at 6:12 AM
Reposted
‏فوج اپنی آئینی حدود میں واپس جائے، سیاست سے خود کو علیحدہ کرے اور اپنی متعین کردہ ذمے داریاں پوری کرے، یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا ورنہ عوام اور فوج میں بڑھتی خلیج قومی سلامتی کی اصطلاح میں فالٹ لائنز بن جائیں گی، عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط۔۔!!
February 14, 2025 at 6:49 AM
Reposted
‏Good Morning Insafies.

عمران خان کو گاڑی سےریسیو کرنے کیلئے امریکی صدر خود دروازے پر آئے تھے جبکہ آج نریندر مودی کو دروازے پر وائٹ ہاوس کے اعلی افسر نے ریسیو کیا. صرف اسی فرق سے ھمیں سمجھ لینا چاہئے کہ دنیا عمران کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے آپ اسے نظر انداز کرکے غلطی کررہے ہیں.
February 15, 2025 at 5:06 AM
Reposted
اسے کہتے ھیں ترقی
😅😅😅😅😅😅😅
February 15, 2025 at 5:12 AM
Reposted
February 14, 2025 at 4:32 PM
Reposted
عادت سے مجبور
کیسے ھنس رھا ھے
😅😅😅😅😅😅
February 15, 2025 at 3:31 PM
Reposted
آپ نے سہولت کاری کی تھی۔

عدلیہ کے ساتھ جو ھوا، اچھا ھی ھوا۔
ھر شیطانی کام کے پیچھے سیاسی اور پیڈ مولوی ھوتے ھیں۔
February 15, 2025 at 6:07 PM
‏الحمد اللہ پیٹرول 149 روپے سے کم ہو کر 257 روپے ہوگیا ہے۔
‏بجلی کی قیمت 16 روپے یونٹ سے کم ہو کر 68 روپے ہوگئی ہے۔
‏آٹا 1200روپے سے کم ہوکر 1800 روپے ہوگیا۔
‏گھی 1800 روپے سے کم ہوکر 2800 روپے ہوگیا۔
‏چینی 70 روپے سے کم ہو کر 150 روپے ہوگئی ہے۔
‏دودھ 80 روپے لیٹر سے کم ہو کر 240 روپے ہوگیا۔
February 12, 2025 at 5:08 PM
Reposted
‏شکر الحمدللہ

‏بالآخر مشیرِ وزیر اعلیٰ، بیرسٹر سیف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
February 12, 2025 at 9:16 AM
Reposted
February 12, 2025 at 9:46 AM
Reposted
Party Discipline repeated violator.
February 12, 2025 at 2:17 PM
Reposted
🤔🤔🤔
February 12, 2025 at 2:20 PM