Coming 🔜 InshAllah 🇵🇰
Coming 🔜 InshAllah 🇵🇰
صحت کارڈ کی قدر ان سے پوچھ جس کی کام آیا ہو۔ بے قدروں ، منتا ہوں ہمارہ پیسا ہے لیکن کیس نے اس عوام ک قدر کی ہے نہ کہ اپنا بینک بھرنے کی۔

Imran Khan is the architect of the "Imran Khan System," a framework aimed at reforming governance and social structures in Pakistan.

میرے بارے میں زیادہ مت سوچو میں دل میں اتا ہو سمجھ میں نہیں 🥰🤫🥰
@imrankhanpti.bsky.social
#imrankhansuppotor

😍🙏😍🥰🥰🇵🇰
پشتون قوم کے ساتھ کھڑے ہونے پر عمران ریاض خان کا تہہ دل سے شکریہ 🥰
@lmranriazkhan.bsky.social

جبکہ لواحقین انکے چھوٹے معصوم بچے اہلیہ ماں بیوی بھائی سب درخواست کر رہے کہ انکا جسد خاکی واپس کیا جائے

🥹😢😢😭🇵🇰🥹🥹
پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟ ’صرف چیخیں تھیں۔ ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔ وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو۔ میرے ہاتھوں پر ان (شوہر) کا خون ہی خون تھا۔۔۔‘
مکمل خبر: bbc.in/49aK8CY

🥹🇵🇰😢
معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے
کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں _ آفسوس

🥹
شیل ختم ہوئے تو ہجوم سے بچنے کے لیے گاڑیاں بھگائیں تو تین اہلکار ایک گاڑی سے گرے جو پیچھے والی گاڑی نے کچل دیے مطیع اللہ جان
بات اب کلئیر ہو گئی ہے

🥰🇵🇰🥰
پی ٹی آئی کے مظاہرین آنسو گیس کی شدید شیلنگ کے درمیان ڈی چوک پہنچ گئے
🥰🥰

🙏🇵🇰
نکلو اپنے انے والے بچو کے خاطر پر اسا وقت دوبارہ نہیں یگا پاکستان زندآباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘: پشاور سے احتجاجی قافلے کی روانگی کی تیاری مکمل، اسلام آباد اور راولپنڈی سے 350 کارکنان گرفتار 🇵🇰🙏🚴♀️

عارف علوی نے پشاور میں کارکنوں سے عمران خان کی رہائی تک احتجاج کا حلف لے لیاہے۔🇵🇰🙏

صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰ ✅✅✅
ایلن مسک