ADEEL
banner
hasnainadeel.bsky.social
ADEEL
@hasnainadeel.bsky.social
Love Food Cooking Photography Traveling Respect many more..
December 11, 2024 at 8:21 AM
‏اور تمہـارے رب نے فرمـایا، مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کرونگا (سـورة غافر : ٦٠)
‏دعا ہے اللہ سے کہ ہر صبـح کا ابھرتا ہوا سـورج ہمارے گھـر میں رحمتـوں، بـرکتـوں کامیـابیـوں اور بے شمـار خـوشیـوں کی نصـرت بـن کـر طلـوع ہـو
December 11, 2024 at 7:43 AM
‏یا رب اگـــر ہـماری تقــدیر میــں کـوئـی بـدبــختی لـکھی ہے تــو اسے خـوش قسمتی میـں بـدل دے، کوئــی شــر لـکھا ہے تـو خیـر میــں بــدل دے، گمــراہ ہــونــا لــکھا ہے تــو ہـــدایــت میــں بــدل دے، اگـر تیـرا فضــل وکــرم تـھوڑا ہے تــو اسے بـڑھا کــر زیادہ کر دے
‏یا ربی
December 10, 2024 at 7:47 AM
جب ﺍﮨﻞِ ﺷﺎﻡ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻭ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﯿﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ
‏(ﺳﻨﻦ ﺍﻟﺘﺮﻣﺬﯼ 2192: ﺑﺎﺏ ﻣﺎﺟﺎﺀ ﻓﯽ
December 9, 2024 at 6:01 PM
‏زندگی میں اگر کبھی حالات اچھے نہ ہو تو یاد رکھیں کہ سردیوں میں پتے جھڑ جاتے ہیں پر درخت اپنی جگہ پر قائم رہتا ہے، ہمت نہ ہاریں جیسے سردیوں کے بعد درخت پتوں سے بھر جاتا ہے، اچھا وقت بھی آئیگا، انشاءَالله. وقت بدلتا ہے اور تقدیر بھی۔ الله ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے۔
December 9, 2024 at 5:59 PM
چلو آجائیں سب فالو کریں اور فالو بیک
سفر انجوائے کریں
December 4, 2024 at 3:13 PM
‏بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے الله رب کائنات ان کے تمام کاموں کو خود سنوار دیتا ہے اور جب جس کام کو الله رب العزت سنوار دے تو اسے بھلا کوئی اس کا بندہ کیسے بگاڑ سکتا ہے۔ صحت و سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ الله ہمارا اور ہمارے خاندان دوست کا ہمیشہ حامی و ناصر رہے
December 4, 2024 at 7:48 AM
آجائیں جلدی جلدی فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں اتنی دیر میں ایک ویڈیو ایڈیٹ کر لو
December 3, 2024 at 10:17 PM
December 3, 2024 at 10:15 PM
December 3, 2024 at 10:14 PM
December 3, 2024 at 10:13 PM
‏دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں، ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں، کیا پتا کسی کی قسمت آپ کی دعا کا انتظار کر رہی ہو۔
‏مالک کریم! ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا، ظاہری، باطنی، روحانی، جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا اور اپنے علاوہ کسی اور کا کبھی محتاج نہ کرنا۔
November 30, 2024 at 11:18 AM
سیلمان اکرم راجہ
November 27, 2024 at 5:18 PM
نکلو نکلو نکلو
November 25, 2024 at 2:37 PM
اورنگی میں تیزی سے دودھ کی دکانیں کھل رہی ہیں۔ ایک کلو دودھ پر آدھا کلو دودھ فری۔ دراصل یہ زہر بیچ رہے ہیں مضر صحت پاؤڈر ملا دودھ سستے داموں میں بیچ کر لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں مگر ارباب اختیار صرف اپنے کمیشن کےچکر میں ہیں...
#Viral #Karachi
November 23, 2024 at 10:37 AM
گھروں سے نکلو
November 23, 2024 at 10:35 AM
‏اگر ہر کوئی آپ سے خوش ہے تو یقیناً آپ نے زندگی میں بہت سے سمجھوتے کیے ہیں اور اگر آپ ہر ایک سے خوش ہیں تو پھر یقیناً آپ نے دوسروں کی بہت ساری غلطیاں نظر انداز کی ہیں
‏اپنے مذہب اور عقیدے کو چھوڑ کر ایک اچھے انسان کو زندگی میں بہت سارے سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں کیونکہ یہ زندگی امتحان ہے
November 21, 2024 at 8:06 AM
ہم سب مسلمان ھیں تو ھم کو
‏نبی ﷺ اور اصحابہ کرام رض جیسے ہی کام کرنا چاہیئے ان کی راویت کو قائم کرنا چاہیے ان کی سنت پر عمل کرنا چاہیے اور اللہ سے دعا کرتے رہنا چاہیے کہ ھم کو ان کے جیسے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
November 20, 2024 at 4:45 PM
اللّه تعالی جو چاھے کرنے پر قادر ھے ۔ ۔
انسان جو چاھے کرنے سے قاصر ھے ۔ ۔
ایمان کا تقاضا یہ ھے کہ ھم "قاصر" کو چھوڑ کر "قادر" سے ہی اُمید لگائیں ۔ ۔*
اےاللہ تعلی نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے
November 20, 2024 at 4:40 PM
Dear All BlueSky community

Follow And Support Each Other Back.!!!

#FollowBack
#CommunitySupport
#BlueSkyApp
#BlueSkyCommunity
بہت جیو آپ لوگ
پیار محبت کے ساتھ
November 20, 2024 at 10:44 AM
‏Can you believe? 😱
‏Google Analytics trends reveal that searches for 'Imsha Rehman leaked videos' have surged to the top spot in Pakistan۔
‏اتنا گوگل اپنی مستقبل کے لئے کرلیتے
‏۱۰۰فیصد رزلٹ کے پی کے سے آیا ھے
November 19, 2024 at 10:34 PM
‏ایک ہفتے سے ۔۔۔
‏انقلاب اور آزادی مانگنے والے آج کل ٹوٹے اور ویڈیو میں مصروف ھیں۔۔
‏مجاہدین اس وقت ایک دوسرے کے شانہ بشانہ لنک شیئر کر رہے اور مانگ رہے۔۔
‏⁦‪#leakedtiktok‬⁩ ⁦‪#leakedvedio‬⁩
November 19, 2024 at 9:22 PM
Reposted by ADEEL

ٹوئیٹر پہ لکھنا آجکل گونگے کا خواب بن گیا ہے جسے گوگے کے علاوہ کوئی اور نہیں سن، پڑھ سکتا
November 19, 2024 at 11:17 AM
سب دیں ۔۔۔
فالو کریں جلدی جلدی
November 19, 2024 at 11:39 AM

ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے

افتخار عارف
November 18, 2024 at 9:41 PM