Hamza Afzal
banner
hamzaafzal.bsky.social
Hamza Afzal
@hamzaafzal.bsky.social
From each according to his abilities, to each according to his needs: Karl Marx
Reposted by Hamza Afzal
پنجاب میں NAکےنشست 141 ہیں جبکہ PK نشستوں کے تعداد 371 ہیں،اگر ایک امیدر 3ہزار ورکروں کو نکالے اپنے خلقے سے،اور اتنا ورکرز تو ہرایک ساتھ ہوتا ہے۔تو اس کا ٹوٹل تعداد بنتا ہیں 15لاکھ پھر اس کو روکنے کیلے کون ائیگالیکن ان کوعیرت کون دیگا کہ وہ اتنے تعداد میں لو گوں کو نکالے۔
اگر متفیق ہےتو شیر کریں۔
November 28, 2024 at 1:31 PM
Reposted by Hamza Afzal
‏1000 بار تھوکتا ہوں اس رشتہ داری اس تعلق پر جنہوں نے ڈی چوک اموات پر خوشی منائی۔
اللّه تمہاری اولاد کی لاشیں تمھارے سامنے لاۓ ۔
November 28, 2024 at 10:10 AM
Reposted by Hamza Afzal
اڈیالہ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہماری تحویل میں نہیں ہیں، وہ جسمانی ریمانڈ پر پنڈی کے تھانہ نیوٹائون کی پولیس کی تحویل میں ہیں، ملاقات کے خواہشمند افراد پنڈی پولیس سے رابطہ کریں
اڈیالہ جیل میں ہی ہیں۔لیکن اب پنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں
جیل کا ایک حصہ ان کے لئے مختص کر دیا ہے
November 28, 2024 at 4:36 PM
Reposted by Hamza Afzal
November 29, 2024 at 10:24 AM
Reposted by Hamza Afzal
پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے
اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں
November 28, 2024 at 1:07 PM
Reposted by Hamza Afzal
November 29, 2024 at 10:23 AM
Reposted by Hamza Afzal
میں ان تمام ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے حوصلوں کو بھی بلند کیا
ہزاروں میسجز بھیجے ہیں ورکروں نے کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں
ہم اب تیاری کے ساتھ لڑیں گے حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کا اعتماد ہمیشہ ورکر رہا ہے
‎#شہداء_کو_انصاف_دو
November 29, 2024 at 10:19 AM
Reposted by Hamza Afzal
الحمدللہ موبائل واپس مل گیا ھے دھرنے میں گم گیا تھا ایک انصافی نے اٹھایا تھا کال۔کی۔تو اٹھا لی واپس کر دیا ھے لیکن طبیت سہی نہیں ہے جو حال آنکھوں سے دیکھا ھے خدا کبھی نہ دیکھاۓ شہداء کیلئے آواز اٹھاؤ پلیز کچھ ایسے ہیں جن کو ریاست نے چھپایاھوا ھے
November 29, 2024 at 2:15 AM
Reposted by Hamza Afzal
November 24, 2024 at 4:17 AM
بھارت میں کسان احتجاج کے لئے نکلے لیکن مودی سرکار نے ان کو دہلی داخل نہ ہونے دیا کسانوں نے دہلی کی سرحد پے بیٹھ کے دہلی کو بند کر دیا تین چار ماہ بعد جب دنیا نے بھارتی سرکار کو پھٹکار لگائی تب سرکارنےکسانوں کے تمام مطالبات تسلیم کر لئے باقی آپ نے کیا کرنا سمجھ تو گئے ہوں گے۔
November 24, 2024 at 4:20 AM
Reposted by Hamza Afzal
*24 نومبر کو صبح فجر کی نماز پڑھ کر نکل آئیں ۔۔۔!!!*

*اللّه کا نام لے کر ارادہ کے لیں خان کو لینے جا رہے ہیں لے کر ہی واپس آئیں گے ۔۔۔!!!*

*انشاءﷲ۔۔۔!!!*
November 23, 2024 at 11:30 AM
Reposted by Hamza Afzal
بیرسٹر گوہر اور گنڈاپور اس بار بلکل بے بس ہیں ان کے پاس احتجاج موخر کرنے کا کوئی اختیار نہیں
November 23, 2024 at 11:40 AM
Reposted by Hamza Afzal
‏اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
‏جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے

‏اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
‏جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے

‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 23, 2024 at 5:28 AM
Reposted by Hamza Afzal
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Hamza Afzal
November 22, 2024 at 10:45 PM
Reposted by Hamza Afzal
اِس بار مطالعہ پاکستان میں یہ بھی لازمی لکھنا۔۔

جس وقت ہمارا مُلک جل رہا تھا کرم ایجنسی میں لوگوں کا قتل عام ہو رہا تھا۔۔

اُس وقت ہمارے مُلک کے بہادُر جوان نہتی عوام کو فتح کرنے میں لگے تھے۔۔

برائے مہربانی اِس بار نسلوں کو سب سچ سچ بتانا۔۔۔۔!!!
November 23, 2024 at 3:49 AM
پاکستانی میڈیا میں کے ٹکرز شئیر کر کے گانڈو پروپیگینڈا کر رہا ہے جس کی اتنی اوقات نہیں کہ نام لے سکے #بانی 😂😂😂 اس طرح کی ٹکرز اپنی گانڈ مںیں لے لو
November 23, 2024 at 8:53 AM
Reposted by Hamza Afzal
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
Reposted by Hamza Afzal
November 22, 2024 at 9:02 AM
Reposted by Hamza Afzal
👇👇👇👇
November 22, 2024 at 1:44 PM