Hamid Ali Abbasi
banner
hamidaliabbasi.bsky.social
Hamid Ali Abbasi
@hamidaliabbasi.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ نواز 🌺❤️
ایک مہینے بعد حاضری ہوئی ۔۔ السلام علیکم 🌺💕
December 25, 2024 at 9:25 PM
24 نومبر فائنل کال وڑ گئی ۔۔ کپتان خان یہودی وڑ گیا 😀
November 24, 2024 at 6:26 PM
الیکشن کے وقت پاکستان کی باقی تمام سیاسی پارٹیاں نواز شریف ۔۔ نون لیگ کے خلاف بول کر عوام سے ووٹ مانگتے ہیں اور نون لیگ اپنے پروجیکٹس پر عوام سے ووٹ مانگتے ہیں ۔۔
الحمد اللہ اس پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں جس نے پاکستان میں کام کیے ہیں اور پروجیکٹس لگائیں ہیں ۔۔
مسلم لیگ نواز 🌺❤️
November 19, 2024 at 4:31 PM
جہاں قوم یوتھ کا گند نہیں ہوتا وہ جگہ کتنی پرسکون ہوتی ہے ۔۔
گڈ مارننگ ❤️🌺
November 19, 2024 at 5:09 AM
24 نومبر کو عمران خان نے احتجاج کی کال دی ہے ۔۔ بشری بی بی کی بیٹے اس احتجاج میں شریک نہیں ہوں گیں اور عمران خان بیٹے بھی اس احتجاج میں شریک نہیں ہوں گیں ۔۔ اور یہ دونوں ٹھگ اپنی چوری بچانے کے لیے قوم کے بیٹوں کو استعمال کریں گیں ۔۔
والدین خدارا عقل کو ہاتھ ماریں 🌺❤️
November 19, 2024 at 2:07 AM
Reposted by Hamid Ali Abbasi
ہر سنگِ میل پہ اس کا نشان،
میرے وطن کی مٹی کا وہ پاسبان
November 18, 2024 at 11:47 PM
Reposted by Hamid Ali Abbasi
استاد کی دی ہوئی تعلیم اور ماں باپ کی تربیت اسوقت ضائع ہو جاتی ہے جب بندہ کہے میرا لیڈر عمران نیازی ہے-
November 19, 2024 at 2:02 AM
فیض حمید کا ٹرائل مکمل ۔۔ فیصلہ کسی بھی وقت آ سکتا ہے اور اس کے بعد عمران خان کو بھی کسی بھی وقت فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ۔۔ یہ سب 24 نومبر سے پہلے بھی ہو سکتا ہے 🌺❤️
November 19, 2024 at 1:37 AM
شکر ہے یہاں یوتھیوں کا گند نہیں ❤️🌺
پٹواری ہی پٹواری نظر آ رہے 🌺❤️
November 18, 2024 at 1:46 PM
Good Morning ❤️🌺
People Of Blue SKy 🌺❤️
November 18, 2024 at 5:40 AM
سکون 🌺❤️
November 17, 2024 at 6:07 PM
‏24 نومبر کی کال فائنل ہے مگر جگہ فائنل نہیں ہے، کال بشری مانیکا کی ہے یا پھر علیمہ خان کی ہے ابھی یہ بھی فائنل نہیں ہے، یہ کال عمران خان کی رہائی کیلئے ہے یا عوام کے حقوق کیلئے ہے ابھی یہ بھی فائنل نہیں ہے۔
November 17, 2024 at 5:51 PM
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے کا عملی نمونہ پیش کر رہیں مریم نواز ۔۔
عوام کی خدمت دل و جان سے کر رہیں ہیں ۔۔
‎@MaryamNSharif
سلام آپ کو پنجاب کی عوام کی طرف سے ۔۔
عوامی وزیر اعلی ۔۔
November 17, 2024 at 5:08 PM
Father Daughter
November 17, 2024 at 5:02 PM