habibsaroya.bsky.social
@habibsaroya.bsky.social
پاور گیم میں کوئی فریق مظلوم نہیں ہوتا.
احمد جاوید
#Dchowk #FinalCall
November 29, 2024 at 5:48 AM
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
#مودودی
November 22, 2024 at 5:31 AM
پنجاب حکومت نے کسان کی زرعی زمین اور لائیو سٹاک سے حاصل شدہ آمدن پر ظالمانہ ٹیکس کا بل اسمبلی سے پاس کروا لیا ہے
لیکن مجال ہے کسی پنجابی یا خود ساختہ کسان رہنما نے اس کے خلاف احتجاج کیا ہو
چلیں احتجاج چھوڑیں اگر کسی نے مذمتی بیان دیا ہو تو مجھے وہاں مینشن کر دیں یا لنک بھیج دیں.
~حبیب سرویا
#farmers
November 19, 2024 at 10:59 AM