فَرُخ
banner
farrukh100.bsky.social
فَرُخ
@farrukh100.bsky.social
Perfection is not attainable, but if we chase perfection we can catch excellence.
حضور ﷺ ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کیلئے حاضر غلام ہو جائے

#جمعہ_مبارک
December 6, 2024 at 7:57 AM
ہم نا باز آئیں گے محبت سے۔۔😜
December 6, 2024 at 3:08 AM
Reposted by فَرُخ
November 28, 2024 at 10:47 AM
Reposted by فَرُخ
‏وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کو بہترین جواب دیا ہے کہ اگر PTI سے ہمدردی ہے تو گورنر شپ چھوڑ کر PTI اس میں شامل ہو جائیں گورنر کو پنجاب سے PTI کے لوگ نہ نکلنے کی پریشانی ہے، حکومت چلانے کیلئے آپکے مشورے کی ضرورت نہیں ہے آپ اپنی جماعت کو مشورے دیں آئینی کردار ادا کریں۔
November 28, 2024 at 6:08 PM
Reposted by فَرُخ
خان کہا تھا نا بھاگ جائے گی
dekha khan, kaha tha na bhaag jayay gee
November 26, 2024 at 8:24 PM
‏ان سے بہتر کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے

😄
November 26, 2024 at 9:16 PM
On the arrest of Pinky..😜🤗
November 26, 2024 at 7:56 PM
Reposted by فَرُخ
علی امین گنڈا پور اور پنکی پیرنی کو گرفتار کر لیا گیا
November 26, 2024 at 7:06 PM
بے قدراں نال پیار ودھا کے دُکھ اُٹھایا بھارا
دِل وی ٹُٹا آس وی مُکی جا بے قدرا یارا
November 26, 2024 at 7:53 PM
Reposted by فَرُخ
‏کوئی زہر آلودہ بات کرے کوئی زہر اگلے یہ ناقابل معافی جرم ہے،بطور وزیراعظم پاکستان یہ اعلان کرتا ہوں کہ کوئی بھی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔
(وزیراعظم شہباز شریف)
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted by فَرُخ

بس ساری رات سوچ سوچ کر تھگ گئی ہوں کہ جب باجوہ صاحب سے پوچھا گیا کہ
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو تو انھوں نے کیا جواب دیا ہوگا
November 22, 2024 at 9:13 AM
Reposted by فَرُخ
‏سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو خود دیکھ رہے سعودی ولی عہد کی نگرانی میں وفود پاکستان آ رہے ہیں ہمیں آئی ایم ایف میں بیل آؤٹ سعودی عرب نے کیا ہے اس کے بعد آپ اس طرح کی زہر آلودہ بات کریں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
November 22, 2024 at 1:51 PM
Reposted by فَرُخ
کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟
November 22, 2024 at 9:04 AM
Reposted by فَرُخ
پنکی پیرنی شریعت کی اتنی پابند ہے کہ عدت میں ہی نکاح کر لیا تھا۔
November 22, 2024 at 2:38 PM
Reposted by فَرُخ
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
November 22, 2024 at 9:02 AM
Reposted by فَرُخ
جنگلیوں کو عقل آگئی
لیکن یوتھیوں کو ابھی تک نہیں آئی
#نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
November 22, 2024 at 2:39 PM
Reposted by فَرُخ
جہاد بشری بی بی نے شروع کیا تھا شہید خان صاب ہوگئے ہیں
November 22, 2024 at 9:34 AM
Reposted by فَرُخ
خان صاب اور ان کی زوجہ گھر کے وہ بوڑھے ہیں جو کسی کے بھی سامنے کچھ بھی بول دیتے اور پھر بچے بچارے کھسیانی ہنسی کے ساتھ مہمانوں کو وضاحتیں دے رہے ہوتے کہ ابا کا دماغ کام نہیں کرتا بوڑھے ہوگئے ہیں نا کچھ یاد نہیں رہتا
November 22, 2024 at 9:58 AM
Reposted by فَرُخ
‏ بطور وزیراعظم پاکستان اس بات کا اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں کوئی ہاتھ رکاوٹ بنے گا تو قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔
November 22, 2024 at 1:53 PM
Reposted by فَرُخ
بشری بی بی نے2018 میں RTS بٹھانے اور عمران خان کو چور دروازے سےاقتدار میں لانےکا اعتراف جرم کیا ہے۔2018 الیکشن کو چوری کرکے باجوہ اٹھا کر لائےتھے،جس نے سعودی عرب چین سمیت تمام دوست ممالک سے تعلقات خراب کیےملکی معیشت اور سفارتی آداب تباہ کرکےپاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کردیا۔
November 22, 2024 at 6:19 AM
Reposted by فَرُخ
پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں

نا چن نا انج نئیں
November 22, 2024 at 6:04 AM
Reposted by فَرُخ
جس سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے انہی سے گھڑیاں لیکر یہ کاروبار کرتے رہے ہیں، اور ان تحفوں کے بارے میں ان خاتون کی آڈیوز بھی موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
November 22, 2024 at 9:42 AM
‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬
😂
November 22, 2024 at 2:56 PM
لگی مدتوں کی ریاضتیں تو بنی ہیں اپنی رفاقتیں
تجھے یہ گماں کہ ملے گا وہ تجھے چار دن کی نماز میں
یہ جو بے خودی کے ہیں راستے یہ کسی کسی کے ہیں واسطے
جسے سہہ سکے وہ عیاں کیا اسے چھوڑ دے جو ھے راز میں
بڑے جوش میں تیرا خون ھے فقط ایک لکن فیکون ھے
تیری سب حدوں پر محیط ھے یہ جو ضابطہ ھے نفاذ میں
November 21, 2024 at 12:10 AM
Reposted by فَرُخ
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM